Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیا خیال ہے پاکستانیوں کیا یہ بھائی صحیح کہہ رہا ہے ؟؟
57,481 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
25 Kommentare

جناب یہی تو میں بھی لوگوں کو کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف مر جائے گا لیکن کبھی انڈیا کے خلاف نہیں جائے گا۔ اور یہی حالت ہمارے جرنیلوں کا بھی ہیں۔ اس وقت دونوں طرف صرف بڑوں کو فائیدہ ہیں۔ عاصم منیر کو عوام کی سپورٹ چاہئے اور مودی کو ووٹ

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

Totally agree with this sentiment 100%

🤣

بھائ جان جو پاکستانی ملک چھوڑ گیا ہے اس کو سارا گیم سمجھ آ چکا ہے۔ یہ فوجیں انگریز کی بنائ ہوئ طاغوتی افواج ہیں ان کا کام بر صغیر کی عوام کو جکڑ کر رکھنا ہے۔ اس کنجر عاصم منیر کو ضرورت تھی بھارت نے مہیا کر دی۔ بھارت فوجی تنصیبات پر حملہ کرے تو سو بسم اللہ اگر عوام کو مارا تو بھارت کی ماتا کی بھاڑ کر رکھ دینگے۔ اس عوام کو ویسے بھی جینے کو کچھ نہی بچا۔

یہ صحیح کہہ رہا ہے یہ رجیم چینج والی حکومت تو مودی کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے اس کو قائم رکھنا تو اس کے حق میں ہے اسی لیے دجالی جنرلوں کو عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے یہ ان کی مدد کر رہا ہے

Yes its looks like the drama

Right

اس کی بات میں وزن تو ہے

I think soo hr is right

Right

Urwa mawra wahan ki films mn kaam kerkay aati hn urwa ki wahan k club mn naachtay hue photo leak hoti hy konsi dushmani ki baat kerrhay hn

زبردست 👏

Kuch kuch tek bhi hoga But itna nahe jitna bata rahe hai bhai Haa ye confirm hai Haram khor tu hai fog

سو فیصد سچ ہے

I agree

💯

So true

حق بات بتا رہاہے مافیاجرنلز کا ٹوپی ڈرامہ ہے

100% true

پھر تو میاں صاجب بڑھا کمال کا آدمی یہا بیٹھے بیٹھے بھارت میں لوگوں کو اڈتا ہے

💯

Low IQ youthia thinks India got 27 people killed so Pak army chief could get sympathies

اچھا میں بھی سوچتا تھا کہ یار ان پی ٹی آئی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، مگر جب سے پاکستان کے خلاف ان کی پوسٹیں دیکھی ہیں، تب سے سوچا ہے کہ اچھا کیا حافظ نے، آگے بھی تن کے ہی رکھو۔ کوئی رحم نہیں پاکستان کے دشمنوں کے لیے

وہ بھی کیا دن تھے ! جب یوتھیے اور یوتھنیاں آرمی چیف کو دادا ابو اور آرمی نوجوانوں کو بہنوئی کا درجہ دیتے تھے
