Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ میچ کہاں ہوا؟

103,243 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

چوہدری محبوب اوجلہ's profile picture
چوہدری محبوب اوجلہ1 year ago

بہت پرانا ہے نجم بھائی۔ پلیز اس وقت میں صاحب وزیراعظم تھے۔

公式:ちぃたん☆九州's profile picture
公式:ちぃたん☆九州2 years ago

Didn't you see Chiitan's precious bell?

 Pervaiz 's profile picture
 Pervaiz 1 year ago

🤣😂

babar kazmi's profile picture
babar kazmi1 year ago

90s کا وقت تھا جب ہم میاں صاحب کو کرکٹ کھیلتے دیکھنے کے لیے اسلامآباد کے اس جگہ جایا کرتے تھے۔ اب یہاں روڈ بن گئی ہے پہلے یہ گراؤنڈ ہوا کرتا تھا۔

Abdul Manan's profile picture
Abdul Manan1 year ago

اے پھڑڑ لفافی

Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰's profile picture
Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰1 year ago

عالمی منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے، اور موجودہ حالات بظاہر کسی بڑی جیو اسٹریٹیجک کشمکش کی تیاری کا پیش خیمہ محسوس ہو رہے ہیں۔ ایک طرف بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیوں میں تیزی لا رہے ہیں، مختلف ممالک میں وفود بھیجے جا رہے ہیں تاکہ بین الاقوامی حمایت حاصل کی جا سکے۔ دوسری جانب پاکستان بھی خاموش تماشائی نہیں بلکہ فعال سفارت کاری کے ذریعے اپنا مؤقف ہر فورم پر پیش کر رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں اسرائیلی ڈرون حملوں کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام کے حق میں دیا گیا بیان دراصل ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستان خطے میں طاقت کے توازن کے حق میں ہے۔ اس کے جواب میں توقع کی جا رہی ہے کہ صیہونی نواز عالمی لابیاں پاکستان کے خلاف اپنے اثر و رسوخ کو مزید متحرک کریں گی، خاص طور پر میڈیا، معیشت اور داخلی سیاست کے محاذ پر۔ یہ سب واقعات اس امر کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ خطے میں ایک بڑی جنگ یا تصادم کی تیاری ہو رہی ہے، جس کے اثرات نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ جنوبی ایشیا تک پھیل سکتے ہیں۔ لہٰذا قومی اداروں، پالیسی سازوں اور عوام کو چوکنا اور تیار رہنے کی ضرورت ہے، کیونکہ آنے والے دن سفارتی بیانات سے زیادہ عملی فیصلوں کے متقاضی ہوں گے۔

Scorpius's profile picture
Scorpius1 year ago

جرمنی جب میاں صاحب پچھلی مرتبہ وزیراعظم تھے اور مرکل جرمنی کی وائس چانسلر

Fahim🇵🇰's profile picture
Fahim🇵🇰1 year ago

سالے

Ayazsualeh's profile picture
Ayazsualeh1 year ago

آجکل چل رھا ھے

Zafar.O.Babur - TI(M)'s profile picture
Zafar.O.Babur - TI(M)1 year ago

Najam aap ko achha nai laga mian saab ka cricket khailna.. Aap kahaan k rahney walay hain Mian saab has own cricket ground besides house..he owns that land n hbeen playing cricket with his cousins.. Taqleef tu door ho gaaiy ho gy

Related Videos