Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ کہاں ہوا ہے؟؟ ماجرا کیا ہے؟
391,799 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Shehr Bano Official2 yıl önce
رانجھے نے ہمارے خان صاحب کے خلاف بدزبانی کی اور اس کے بعد عوام نے ان کو ان کی زبان میں جواب دیا

ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️2 yıl önce
کیونکہ مرشد کبھی جھوٹ نہیں بولتا ✌️✌️😍

Mohsin Iqbal2 yıl önce
ماجرا جو سُنا ہے وہ یہ ہے کہ محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کے بارے میں غلط زُبان استعمال کی اور وہاں موجود لوگوں نے ردِعمل کے طور پر اُسکی عزت افزائی کی۔

فاطمہ2 yıl önce
باٸکاٹ ہر گز نہیں کریں گے ✌

Qamar Maken قمر میکن2 yıl önce
اطلاعات ہیں کہ شاہنواز رانجھا گاڑی میں موجود تھے لیکن باہر نہیں نکلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے دوران شفقت اعوان ایڈوکیٹ بھی وہاں پر موجود تھے دونوں گروپوں میں تصادم ہوا۔

Raja Saad2 yıl önce
Leader ❤️

Daar2 yıl önce
رانجھے کا رانجھا راضی کردیا سرگودھا والوں نے

🇵🇰 محمد احمد ندیم2 yıl önce
خان کے خلاف بھونک رہا تھا عوام نے پروگرام واڑ دیا فر

Mariam Warraich 💝✌🏻2 yıl önce
خان صاحب درست فرمایا تھا
Benzer Videolar
0:28
Sensitive content
پاکستانیوں یہ کیا ہو رہا ہے سنا ہے فاطمہ جتوئی کی بھی گندی ویڈیو لیک ہو گئی ہے یہ فاطمہ جتوئی کون ہے اس کے ساتھ کیا ہوا ہے کیا پاکستان گورنمنٹ ان لڑکیوں کے اوپر بندی نہیں لگا سکتی کہ یہ باہر جا کر بےحیائی نا پھلایں
💞 شازیہ چوہدری 💞
33,233 görüntüleme • 10 ay önce
