Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ نون لیگ اور ایم کیو ایم والوں کے فارم 45 کہاں ہیں؟
184,362 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

@AKFixit احتجاج کرائیں ویڈیوز بنانے سے کچھ نہیں ہو گا عدالتیں کوئی انصاف نہیں دیں گی 5 سال کیسے چلتے رہیں گے

الیکشن کمیشن نے تمام حلقوں کی فارم 45 اپنی ویب سائٹ پے ڈال دیے ہیں وہاں سے دیکھ لو ۔ اپنا حلقہ لازمی دیکھ لینا 1100 ووٹ والے ویسے اگر ذرا سی غیرت ہوتی تم میں تو 1100 ووٹ کے بعد چلو بھر پانی میں ڈوب مرتے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ایم کیو ایم کے جتنے کے بعد کل سے گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں گھوم رہیں ہے ۔ لوگوں سے مل رہیں ہے۔۔ اور حلقے میں کون کون سے ترقیاتی کام کروانے ہیں اس پر کام شروع کر دیا ہےانہوں نے۔۔ آپ بس ہار چکے ہو ۔۔ کام صرف ایم کیوایم ہی کرواتی ہے۔۔ اپنی ہار تسلیم کرو بھائی

F-47 کی روشنی میں تیاری کے مراحل میں ہیں، جب تیار یوجائیں گے تو لے ائیں گے،

ن لیگ پیپلزپارٹی ایم کیو ایم فارم 45 کیسے سامنے لائے اگر سامنے لائے گے تو اسکے مطابق ن لیگ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے پاس عوامی مینڈیٹ ہی نہیں @ECP_Pakistan

آپ لوگ احتجاج کرو سڑکیں بند کرو پھر دیکھو کہ کیسے حق واپس نہی ملتا۔ رونے دھونے سے نہی ہوگا۔۔

یہ عدالتیں الیکشن کمیشن اور آر اوز آپ کو کُچھ نہیں دینے والے آپ کو اپنا حق سڑکوں پر نکل کر لینا ہو گا پوری دنیا کا میڈیا اس وقت پاکستان میں میں موجود ہے اور ساری ہی دنیا اس بات پر رضامند ہے کہ الیکشن میں دھاندلا ہوا
