正在加载视频...
视频加载失败
یہ نون لیگ کا ہری پور سے امیدوار بابر نواز ہے آپ اس کی بات سنیں یہ کہہ رہا عمر ایوب کی بیگم ہماری بھی عزت ہے ہری پور کی عزت ہے اس کے خلاف کوئی غلط بات نہی کرنا کوئی غیر اخلاقی بات نہی کرتا صرف کمپین میں... show more
79,908 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)
32 条评论

یہ ھوتی ھے وضع داری جس کا پی ٹی آئی سے کچھ لینا دینا نہیں۔ خاندانی لوگ ہمیشہ بہن بیٹیوں کی عزت کرتے ہیں۔

نون لیگ کو ووٹ دینا حرام ہے اور نون لیگ کو بیٹی کا رشتہ دینا حلال ہے۔ بابر نواز خان نو منتخب ایم این اے ہری پور

عمرانڈؤں اور شیروں میں فرق جان کر جیو

بندے نے بہت دوران مہم بہت اچھی باتیں کی۔ اعلیٰ اخلاقی اقدار کا حامل انسان ہے۔

بابر نواز خان خاندانی آدمی ہے واقعی ایک نسلی انسان ہے

شہزادہ بابر نواز دل خوش کر دیا شہزادے نے

Hum PTI k worker hain mgr Ya banda Great Person Esko jetna chye tha 👍

سب سے پہلے تو سیکھ لے ننگی لیگ کے پیداوار

Harami

یہ خاندانی تربیت کی بات ہے

یات راشد بھائ آپ بھی کمال کرتے ہو یوتھیوں میں غیرت، خاندانیت اور اخلاقیت کا موازنہ کررہے ہو

@aadhigwahi اسکی بیگم کو یہ جانتا سیف اللہ کی بیٹی ہے ایوب فیملی چوہدری شجاعت فیملی کئ طرح ہے ہر جگہ رشتہ داریاں بناے ھوی ہیں

یہ ہے نواز شریف کی تربیت

Dil bohat khush hwa hain babar Nawaz ki jeet par mera vote bhi isi Halka mein tha vote ppp ko diya hain lakin khwaish thi babar Nawaz jeetay Q k Ayub family ki badmashi ki wajah se haripur k log bohat tang tha female teacher ka tabadla bhi karwata raha hain .

چلوشکر ہے ن لیگ میں کسی میں تو غیرت ہے ورنہ تو ہیلی-کاپٹر سے تصویریں اترتی

@MalikIshaq55646 👌❤️👍

Tum sara din baith kr mun se gobar nikalte rehte ho or phr idhr aakar tehzeeb per lecture daite ho..sharam nahe aate

لعنت تیرے جھوٹ پر

Peeli texi kis ne kaha tha Benzir ko ?

"A foolish person still needs proper guidance. Don’t say anything wrong about my leader Imran Khan. If you want to understand his value and respect, ask those of us who are overseas. You don't know what importance Imran holds."

You’re right we can see big difference. He’s nice dude and he’s humble. This is why he exceeded.

جو گند ن لیگ نے منیرے کے ساتھ مل کے کیا ہے چادر اور چار دیواری کے ساتھ اس کی مثالیں برسوں لوگ دیں گے

کیونکہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں عوام۔کو بےوقوف بنایا ہوتا ہے

Zor laga lu awam aub sub sumjh thi hai. Ya apni seat hara hai jeetha nahi

Shabash Babar Nawaz

🖐️😈

Ihklaq noon ki pahchan

جیسا لیڈر ویسے فالوورز۔

👍

@VoiceOf_PMLN 👍👍👍

یوتھیوں کو تیار والوں نے تیار ہی جھوٹ اور گالم گلوچ بد تہذیبی کے خمیر سے ہے اور اوپر سے لیڈر سیاست دان سے مرشد بن گیا وقت سے کچھ سیکھ نا پایا تو یہ یا کیا سیکھیں گے

Very good jesture
