Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ نون کے لیے بنائی گئ کچھ پروفیشنل کی ویڈیو ہے نون نے ہی بنوائی ہے مگر داد دیجئے ایسا عمدہ کانٹینٹ آفشل سوشل میڈیا ہیڈ کے بدولت آپ تک نہی پہنچ رہا میرے بس میں ہوتا یہ وڈیو آج ہر طرف وائرل کرتا یہ تحریک انصاف کے الیکشن...

207,702 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyanavor 2 Jahren

ن لیگی سوشل میڈیا ہیڈ ن لیگ کا عثمان بزدار ثابت ہو رہا ہے۔ دنیا جہاں کو اس کی نالائقی نظر آ رہی ہے، سوائے ن لیگی قیادت کے۔ عمران خان نے بزدار کے ہاتھوں جو حال پنجاب کا کروایا، ن لیگی قیادت اس شخص کے ہاتھوں سوشل میڈیا پر ن لیگ کا کروا رہی ہے۔ صرف ایک ہی محاذ باقی بچا ہے جہاں پی ٹی آئی ٹکر دے رہی ہے اور اسی محاذ پر نااہل جرنیل تعینات ہے جو پارٹی ایجنڈے پر ذاتی تشہیر کو ترجیح دیتا ہے۔

Profilbild von Syed Faraz Darvesh
Syed Faraz Darveshvor 2 Jahren

یہ وڈیو ن لیگ کو ہر طرف واہیرل کرنی چاہیے بلکہ بڑے اسکرین پر ایسی وڈیو چلانی چاہیے اپنے جلسوں میں۔لیکن بہت ہی ہلکی میڈیا ٹیم ہے۔

Profilbild von Tahir Waseem Chaudhary
Tahir Waseem Chaudharyvor 2 Jahren

پوری پی ٹی آئی ہمارے ایک شیر @ikhtiarwalikhan کے جُوتے کا مقابلہ بھی نہیں کر سکتی۔ 💪۔

Profilbild von Farima
Farimavor 2 Jahren

والد صاحب کو دکھائی تو انکی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ ان کے مطابق الیکشن کمپین کا 60 % کام تو صرف یہ اکیلی ویڈیو کرسکتی ہے۔

Profilbild von Dr Waqas Nawaz
Dr Waqas Nawazvor 2 Jahren

او کچھ تو اپنا بھی لاؤ - مزہ تب آتا ہے جب سنگر کہتا ہے “ کسی کو مار کر چھوڑا” تحریک انصاف نے تو ارشد شریف شہید کی تصویر وہاں لگائی پر مسلم لیگ والوں کو کسی کی تصویر نہی ملی تو مریم نواز کی لگادی ___ ووہی بات - ایک تو یہ پڑھے لکھے نہی اور اوپر سے کوشش بھی نہی کرتے

Profilbild von Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف
Rana Khalid Sharifرانا خالد شریفvor 2 Jahren

نوازشریف جب بات کرتا ہے تو لگتا ہے کہ کوئی فہم و فراست رکھنے والا شخص ہے پچھلے 5 چھ سالوں میں جتنا ظلم جبر اور زیادتیاں انہوں نے سہی ہیں آج وہ اتنا ہی مضبوط سیاستدان بن چکا ہے جو ہاری ہوئی بازی کو پلٹ دے

Profilbild von ASIF AMIN DOGAR
ASIF AMIN DOGARvor 2 Jahren

اور یہاں پوری 🔥 تحریک انصاف، 🔥 عمران خان، 🔥 اس کے نامزد امیدوار، 🔥 ان کے گھر والے بیوی بچے 🔥 تحریک انصاف کے سپورٹرز نیز ہر بندہ جو تحریک انصاف سے وابستہ ہے گرفتار ہے یا زیر اعتاب ہے🔥 تم پالشیے کیا مقابلہ کرو گے ان کا ✋ تم بک جاتے ہو منڈی میں کپتان میرا فار سیل نہیں ✌️

Profilbild von Faisal malik
Faisal malikvor 2 Jahren

میاں صاحب کے واپس آنے پر جو پزیرائی عوام سے مل رہی ہے اس پر ایسی وڈیوز اب بے معنی ہوچکیں عوام اب اک واری فیرر شیرر ہی سے سبکی چیخیں نکال رہی ہے 🙏

Profilbild von M ARIF Masoor
M ARIF Masoorvor 2 Jahren

#نوازشریف_ہی_چاہیے

Profilbild von اسد محمود
اسد محمودvor 2 Jahren

بھائی بالکل درست فرما رہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹ بھی بیچتی اور لوگ یقین بھی کرتے جبکہ ن لیگ اور باقی سیاسی جماعتیں سچ بھی بولیں تو پی ٹی آئی اسے پروپیگینڈا ثابت کرتی ن لیگ و دوسری جماعتوں کا سوشل میڈیا ستو پی کر سو رہا ہوتا

Ähnliche Videos