Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ نیویارک نہیں کراچی ہے! جماعت اسلامی کے کونسلر نے کمال کر دیا۔

25,088 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Asad Ali's profile picture
Asad Ali2 years ago

جماعتیا ھو اور جھوٹ نہ بولے، ہو نہیں سکتا یہ کینٹ کا علاقہ ھے اور کینٹ بورڈ کے پریزیڈنٹ نے کام کیا ھے اور فوجی بھائی خود ھوتے ھیں پاکستان کے تقریباً تمام کینٹ باقی علاقوں سے بہت صاف اور بہتر ھیں، یہ ہم سب جانتے ھیں

𝓝𝓸𝓷𝓮 𝓭𝓲𝓻𝓮𝓬𝓽𝓲𝓸𝓷's profile picture
𝓝𝓸𝓷𝓮 𝓭𝓲𝓻𝓮𝓬𝓽𝓲𝓸𝓷2 years ago

Jamat has 9 town chairmen. If a councilor can do this then why chairmen aren't doing anything?

Mujeeb bajkani's profile picture
Mujeeb bajkani2 years ago

اس سے ایک بات کا پتہ چلا کہ بلدیاتی اداروں کو فنڈز اور اختیار ملے ھوئے ھیں ،ورنہ ایم کیو ایم والے کہتے تھے کہ ھم کچھ نہیں کرسکتے ھمیں نہ فنڈز ملتے ہیں اور نہ ھمارے پاس اختیارات ھیں

Basharat Ali's profile picture
Basharat Ali2 years ago

What a joke Murtaza wahab is one and only Hope of Karachi . صدقے خیرات اکٹھے کرو جو اصل کام ہے

khali's profile picture
khali2 years ago

@PoliticsApart لیکن ھے ڈی ایچ اے

AB Kashmiree's profile picture
AB Kashmiree2 years ago

مین خیابان بخاری پہ موجود2سوگزکے بارہ عدد پلاٹ اک حاضرسروس جنرل کوالاٹ ہوئےجسکےبعدبخاری میں تیزرفتارترقیاتی کام ہوئےاورفی پلاٹ ریٹ دوکروڑبڑھ گیا۔اوریہ جماعتی لونڈےکریڈٹ لینے پہنچ گئے یہ جانےبناکےانکےابوسوشل میڈیا پہ بیٹھےہیں اس ترقیاتی کام سےمرتضیٰ وہاب اورجماعت کاکوئی تعلق نہیں

3 NOT 3's profile picture
3 NOT 32 years ago

کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے میں کونسلر کے پاس کروڑوں روپے اور اختیارات کہاں سے آگئے ؟ جماعت اسلامی والے بار بار جھوٹے دعوے کرنے پر پختونخوا سے مکمل ختم ہوچکے ہیں اب یہ منافق کراچی میں جھوٹ کی بنیاد پر دوبارہ قابل قبول ہونا چاہتے ہیں😁

انوار الحق چغتائی's profile picture
انوار الحق چغتائی2 years ago

Appreciated

Related Videos