Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ والا گانا انڈین فلمی گانوں کی تاریخ کا لمبڑ 2 گانا ہے۔ لمبڑ ون گانا "لگ جا گلے کہ پھر یہ حسین رات ہو نہ ہو" ہے۔ آجکل ایسی موسیقی نہیں بنتی کیونکہ ہن او خوراکاں ای نئیں رہیاں اور ساتھ میں 9 مئی بھی ہو گیا !

19,079 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

برادر جواداحمد نے مجھے اپنا نیا قومی نغمہ پاک سر زمین واٹس ایپ کیا تو یقین کیجئے مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ انہوں نے کیا کمال کر دیا ہے۔ جواد احمد کا 'پاک سر زمین' ایک ایسا نغمہ ہے جس میں پاکستانی قوم کو ایک پر ہمت، بہادر اور محنتی قوم کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ یہ گانا خوبصورتی، جذبات اور جوش کا احساس ہے۔ اس میں پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات، کام کے مختلف شعبوں اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو دلکش طریقےسے دکھایا گیا ہے جو ہر پاکستانی کے دل میں حب الوطنی اور قوم پرستی کو جگانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ گانا 'دوستی' کا اگلا حصہ بھی سمجھا جا سکتا ہے، جو کہ جواد احمد کا بہت بڑا گانا ہے، جس نے پاکستانیوں کو 2001 سے لے کر آج تک ان کے وجود پر فخر کرنے کا احساس دلایا ہے جب اسے 24 سال پہلے ریلیز کیا گیا تھا اور پھر یہ ان عظیم ترین قومی گانوں میں سے ایک بن گیا جو پاکستان بننے سے لے کر آج تک پوری قوم کو زبانی یاد ہیں۔ آپ بھی سنیں، آپکے دل کی دھڑکن بھی پاک سر زمین کی دھن میں آ جائے گی۔ خود پر فخر محسوس ہو گا۔ #PakistanHameshaZindabad #جشن_آزادی__مبارک #جشنِ_معرکہِ_حق

Najam Wali Khan

19,337 Aufrufe • vor 1 Jahr

پھر یہ فوج کہتی ہے کہ ہم سیاست نہیں کرتے یہ ہے انکی گندی اور گھٹیا سیاست کی ایک اور مثال:👇🏻 پنکی کو لاہور سے خفیہ ادارے نے تحویل میں لیا اور اپنے پاس رکھا ۔ یہ کیوں اہم تھا کہ “بنی گالا والا الزام “ پنجاب میں نہیں لگ سکتا تھا اور سندھ میں لگانا ضروری تھا؟ یہ الزام سندھ میں اس لیے لگایا گیا،کیونکہ کسی کو یہ شک تھا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کہیں قریب نہ آ جائیں ۔کیونکہ کسی کو یہ شک تھا 28ویں ترمیم کے لیے جو دباؤ ڈالا جارہا ہے کہیں پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نہ بیٹھ جائے۔اور نمبر گیم خراب نہ ہو جائے۔پنکی کا بیان اسی لیے سندھ پولیس کی تحویل میں دلوایا گیا تاکہ لگے یہ پیپلز پارٹی کی کھیل ہے۔ جبکہ یہ کھیل کہیں اور سے کھیلی گئی۔ پنکی کی گرفتاری کی وڈیو ایسے تھی جیسے ایک دن کسی کے ساتھ کا پروگرام ۔ سوال یہ ہے کہ پنکی کو سندھ یا پنجاب کی پولیس نے کیوں پکڑا اینٹی نارکوٹکس یا اے این ایف نے کیوں نہیں پکڑا؟ پھر یہ تو بڑی ناکامی ہے۔

Rodium-A

54,062 Aufrufe • vor 4 Monaten