Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ وطن تمھارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے 🇵🇰
113,780 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

تبھی تو سبکو ڈیجیٹل دہشتگرد بنا دیا

اس کا خیال ہے کہ یہ حرکتیں اس کو پانچ سال بوٹ کے زور پر مسلط رہنے دے گی یہ اس کی خام خیالی ہے

آپ اس بات کو جانتی ہیں نہ کہ آپ کا کوئی حق نہیں بنتا ہے اس عوام کو لیکچر دینے کا، آپ خود پچھلے دروازے سے اقتدار پر قابض ہیں، لوگوں کی امانت ووٹ کو چوری کیا ہے، پھر آپ صرف اور صرف اس لیے وزیر اعلی بنی ہیں کیونکہ آپ کے والد صاحب نواز شریف ہیں۔ خود آپکی صفر بٹا صفر اچیومنٹس ہیں۔

وطن تمہارا ہے ہم ہے.اس میں خوامخواہ یہ ڈارمہ تمہارے ہے اس ساری فسادی تمہارے ہیں تم نے ساری ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے ، شوباز شریف کا نام بدنام کیا ہے ۔ عاصم منیر کا پیاری رانی ہو تم تم ہی تو ملک کی دشمن نانی ہو

گوال منڈی کا اس بدبودار عورت کو جب تک نکالیں گے نہیں تب تک پنجاب سے بدبودار بو ختم نہیں ہوگی 🤣 آپ کو صرف جھوٹ بولنے کی ضرورت ہے ۔ اور پاکستان تاقیامت رہے گا انشاء اللہ مگر تمہارے لوٹنے کیلئے ، تمہاری ڈارمہ بازی دیکھنے کیلئے نہیں انشاء اللہ ❤️

#شاباش_مریم_نواز پنجاب محفوظ ہاتھوں میں ہے مستقبل کی معمار یہ بچے ان شاءاللہ تعالیٰ مزید محنت سے تعلیم حاصل کریں گے ۔۔۔

اربوں روپے غریب عوام کے لوٹ کر اور اب یہ ڈرامہ لگانا یاد ارہا ہے کہ یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے۔ اتنا ہی اگر خدمت کا شوق ہے تو پہلے صحیح طریقے سے فارم 45 کے مطابق جیت کر اقتدار میں اؤ تب تو پتہ بھی لگے۔ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں ا کر عام عوام کو چونا مت لگائیں۔ اتنی ہی اگر اخلاقی جرات ہے تو پہلے صحیح طریقے سے جیت کر اقتدار میں ائیں۔ ووٹ چوری کر کے اقتدار میں نہ کوئی کمال نہیں

آج کل وطن عزیز میں کچھ اس طرخ کی خکومت چل رہی ہے

اس کے خلاف کب ایشکن لینا ہے؟

کاکی اے کی ہے
