Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خوامہ خواہ اس میں!
176,027 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

جرنیلستان !! بنگالیوں ہمارا مُلک تو لے گئے تھے، ہمارے لیئے تھوڑی غیرت تو چھوڑ جاتے.

یہ کمینے اپنے انجام سے بے خبر ہیں- بنگلہ دیش میں کرپٹ لوگوں کا جو حشر ہوا اس سے بہت زیادہ ہوگا- یہ لوگ تو 76 سال سے لوٹ رہے ہیں @OfficialDGISPR

کتنے پاگل تھے ھم بچپن میں ھم سوچتے یہ فوجی بہادر ھوتے ھیں ملک پر جان دے دیتے ھیں یہ تو اب پتہ یہ تو دونیا کی بیغرت ترین ھوتے ھیں پیسے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ھو جاتے ھیں یہ نمک حرام ھیں

جو نوجوان لاکھوں روپے لگا کر اعلیٰ تعلیم یافتہ ھیں جہنوں نے اعلیٰ تعلیمی ڈگریاں لی ھیں وہ کہاں جائیں جب ریٹائرڈ جرنیل ہر ادارے کے پھر سربراہ لگا دیئے جائیں یہ جنگل کا راج نہیں تو اور کیا ھے یہ ظالم مسلّط نہیں تو اور کیا ھے کیوں تم غلام قوم بنے ہوئے ہو کیوں نہیں اٹھتے اپنے لیے

استغفر الله العظيم. لعنت ہے اس فوج پہ، سویلین کی نوکریاں بھی کھا گئے

یو اے ای ، سعودیہ ، قطر اور چائنہ نے خیرات دینے سے انکار کر دیا ہے اب ٹیکسوں میں مزید اضافہ کرنا ہو گا۔ محمد اورنگزیب

It's means Dictatorship imposed, look at how they're controlling.

Hum tu bs zaleel ho rahi hain

@ImranARaja1 Soon, they will take over graveyards and shrines if they know how much money is involved.
Benzer Videolar
Sensitive content
میرے پاس اب الفاظ بھی نہیں ہیں کہ میں بلال سعید کے لاہور میں ہونیوالے اس کنسرٹ میں فحاشی اور عریانی کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے پر ان کی مذمت کرسکوں۔ یہ کون لوگ ہیں؟ یہ ہم میں سے تو نہیں ہوسکتے، ہم اتنے تو نہیں فحش ہوسکتے، لیکن یہ ہم ہی ہیں اور اب یہ بے حیائی ہم میں سرائیت کرچکی ہے۔
Amjad Mughal
42,636 görüntüleme • 7 gün önce
