Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ وقت بھی یاد رکھا جائے گا!!

147,321 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Ghazala Ahmed Mirza's profile picture
Ghazala Ahmed Mirza3 years ago

@amber_rj امبر جس نے خان صاحب کو تکلیف دی ہے سب کا نام لکھو ڈائری میں ہم پاکستان کے شہری پاکستان کے مالک احتساب کریں گے ان سب منافقوں غداروں کا ہمارا مقصد ایک مطالبہ ایک انصاف کا نظام حقیقی آزادی ہمارا حق اور انتخابات اسکا واحدحل انشاءاللہ خان صاحب ہمارے لیڈر پاکستان کے وزیر آعظم ہیں🤝🇵🇰

M.Mohsin's profile picture
M.Mohsin3 years ago

@amber_rj یہ ویڈیو عمران خان کو گرفتار کرنے والوں کے لیے کافی ہے عمران خان اکیلا نہیں پوری قوم خان کے ساتھ ہے

Haris Saeed's profile picture
Haris Saeed3 years ago

@amber_rj خدا نے خلق خدا خان صاحب کے پیچھے لگادی ہے 😍😭 دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، ایسا لگتا ہے ہزاروں ماؤں کی دعا ہو جیسے، زمین والے مرشد کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتے انشاء اللّہ ❤️❤️🔥🔥🫡🫡🌹🌹

Sadia Ayub's profile picture
Sadia Ayub3 years ago

@amber_rj اب اس بے غیرت بھگوڑے کو لاو اس ڈائن نانی کے باپ کو

Tas tweets🥷's profile picture
Tas tweets🥷3 years ago

@amber_rj یہ ہر قدم تاریخ میں لکھا جاۓ گا ہر قدم دشمنوں کے دل پر بھاری ہے

Dil sy Insafian's profile picture
Dil sy Insafian3 years ago

@amber_rj شوکت خانم کو سلام ہے کیا شیر کا بچہ دیا ہے پاکستان کو ❤️❤️❤️❤️

دوڑِجہالت's profile picture
دوڑِجہالت3 years ago

@amber_rj اپنی جھوٹی انا اور عوام کی تضحیک کیلئے عوامی لیڈر کو پابند سلاسل کرنے کی یہ مذموم کوشش تاریخ کا حصہ رہے گی جس دن عوام، توہین عوام کا قانون بنائے گی اس دن توہین عدالت توہین فوج توہین جرنیل اور اس قانون میں چھپے سارے کتے دم دبا کر بھاگیں گے لیکن ہم بھاگنے نہیں دیں گے #دوڑجہالت

OwAis Ahmed's profile picture
OwAis Ahmed3 years ago

@amber_rj @MoulanaOfficial دیکھ منافقِ اعظم دیکھ, تُو نے اگر اللہ اور اُسکے رسول ص کا نام کافروں کے درمیان کیا بلند کیا ہوتا پھر تجھے عزت ملتی... منافقِ اعظم ڈیزل...

SABAH KHAN's profile picture
SABAH KHAN3 years ago

@amber_rj ALLAH RABUL IZAT IMRAN KHAN KO FATAH NASEEB KARY AMEEN YAH RABUL ALAMIN

Anamta Malik's profile picture
Anamta Malik3 years ago

@amber_rj یہ ایک ایک قدم یاد رکھا جائے گا۔۔۔ یاد رکھا جائے گا۔۔۔۔

Related Videos