Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا ۔۔ خدا کے کہجے میں

40,669 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Voice Of Pakistan's profile picture
Voice Of Pakistan1 year ago

نواز شریف پہ وقت نے خاک ڈالی جو جج جنریل اداروں کو ساتھ ملا کر لندن سے چوتھی بار وزیراعظم بننے آیا اور عمران کی ایک کارکن بزرگ قیدی خاتون سے ہار کر سیاسی طور پہ دفن ہو گیا

syedzada's profile picture
syedzada1 year ago

اس کتے کو سہی پٹہ ڈالا حافظ صاحب نے

Slip of Tongue's profile picture
Slip of Tongue1 year ago

کھجے سہی خجل کیا ھے خان نے میر شکیل کی طوائفوں کو خدا نے تمھارا رزق بکواس کرنے میں ہی لکھا ھے لگے رہو

alone must's profile picture
alone must1 year ago

سٹیج ڈرامے کرنے والا رنگیلا اداکار

Samiullah Khan's profile picture
Samiullah Khan1 year ago

میرے خیال میں اس کو اب اڈیالہ میں یہی تقریریں سنائ جایئں اور بار بار سنائی جائیں

Muhammad Tehseen's profile picture
Muhammad Tehseen1 year ago

وہ تو جیل میں بیٹھ کر بھی جیتا ہے اور تم وہی دو ٹکے کی اینکر پر ہو. کیوں سارا دن اپنا لہو جلاتے ہو.

Siniatalhasiddiqui's profile picture
Siniatalhasiddiqui1 year ago

اس نیچ کو کوئی بتاؤ ہماری کام والیوں کے پاس بھی ٹی وی اور ائیر کولر ہیں ہماری عوام اتنی تو غریب نہیں جتنی یہ نشئی دوسرے ملک میں کھڑے ہو کر دنیا کو بتا رہا۔۔ جہاں تک بات ہے نواز شریف کی اس کو تو اللّٰہ نے عزت بخشی ہے تم اپنا سناؤ گھڑی چور ۔۔

Hoorain Fatima's profile picture
Hoorain Fatima1 year ago

اللہ کسی کے ساتھ ظلم نہیں کرتا۔ یہ شخص آج وہی کاٹ رہا ہے جو اس نے بویا تھا۔ کس قدر انا پرست، متکبر اور انتقامی شخص ہے فرعون بھی شرما جائے۔

🍁SardaR🍁's profile picture
🍁SardaR🍁1 year ago

Jab kameenay uroj patay hen Apni owqat bhool jatay hen

Related Videos