Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ وہ دن تھا جب ہم نے دنیا میں واحد اسلامی نیوکلئیر ملک بننے کا اعزاز حاصل کرکے وطنِ پاک کے دشمنوں کی نیندیں اڑا دی تھیں, کیونکہ فیصلہ کرنے والا پاکستان کا سب سے غیرت مند اور محب الوطن بیٹا میاں محمد نوازشریف تھا۔ تمام اہلِ وطنوں کو...

8 Kommentare

Profilbild von Mohammad Afzal
Mohammad Afzalvor 1 Jahr

الحمدللہ رب العالمین ❤️ خیر مبارک ❤️ دشمن کے مقابلے میں اپنے گھوڑے تیار رکھنے کا حکم ہمیں آج سے 14 سو سال پہلے دیا گیا تھا ہم اللہ رب العزت کے شکر گزار ہیں کہ روکھی سوکھی کھا لی لیکن دفاع پر کمپرومائز نہیں کیا

Profilbild von Ather Salem®
Ather Salem®vor 1 Jahr

Allhamdulilah

Profilbild von Anis Siddiqi
Anis Siddiqivor 1 Jahr

یوم تکبیر اللہ واکبر ۔🇵🇰زندہ باد

Profilbild von Mrs Aliya Mansoor⚖️
Mrs Aliya Mansoor⚖️vor 1 Jahr

اسوقت کس بردباری سے خبر پیش کی گئی ۔ یہی آج کے نیوز کاسٹر ہوتے تو انہوں نے تو یہ خبر پڑھتے ہوئے اسکرین توڑ کر باہر نکل آنا تھا

Profilbild von Faizan Habib ⌘ 🛠️
Faizan Habib ⌘ 🛠️vor 1 Jahr

بھائی نیوکلیئر تو ٹھیک ہے لیکن آج کل بجلی کا بل بھی ایسا دیتے ہو جیسے #PublicAI نے لکھا ہو! 😂

Profilbild von Mateen Rao
Mateen Raovor 1 Jahr

Iska matlb dr AQ khan ny jo kaha wo sab jhoot tha?

Profilbild von ®️ مبین اللہ بٹ
®️ مبین اللہ بٹvor 1 Jahr

😍😍✌️✌️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲

Profilbild von tmk568
tmk568vor 1 Jahr

ڈاکٹر عبدالقدیر نواز شریف زندہ باد

Ähnliche Videos

میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔ پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔ اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔

Amjad Ali Shah

1,063,730 Aufrufe • vor 2 Jahren