正在加载视频...
视频加载失败
یہ ویڈیو بار بار دیکھنے کا دل کرتا ہے۔۔ دل ہے کے بھرتا ہی نہیں
9 条评论

Rz1 年前
یہ جگرا صرف پی ٹی آئ کے جری جوانوں کا ہے۔ ہم انقلاب لا کے لوٹیں گے انشاءاللہ

Mian Yasir warrior of Pakistan1 年前
@Great_Pakiii نواز زرداری عاصم رجیم نے پاک فوج کو پنجاب پولیس بنا دیا افسوس

khanali1 年前
جو آخری خوف ہوتا تھا لوگوں کے دلوں میں وہ بھی ختم ہوگیا۔۔۔ انقلاب انقلاب عمران خان زندہ باد

Zia ur Rehman 🇵🇰1 年前
یہ فرعون کے آگے عوام کی طاقت کا بہترین مظاہرہ ہے عوام کو اگر اپنی اس طاقت کا اندازہ ہو جاۓ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ پھر اس ملک میں چور ڈاکو اور دوسرے مافیا راج کر سکیں #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

Ishtiaq Ahmad1 年前
ساڑھے سات لاکھ خنزیر

Abdus Salam1 年前
One of my favourite's as well.

سالار خان 8041 年前
اب اتنے بھی ایموشنل نا ہو کیونکہ یہ جنگ انہی کی وجہ سے ہے اور انہی سے ہو رہی ہے

Muhammad Maqsood Ahmad1 年前
یہ بکواس ہے۔ وردی بدل کر کتے کی طرح مار رہے ہیں عوام کو۔

Akhunzada1 年前
سلام ہو فوج کے جوانوں کو جنہوں نے اپنی عوام کے ساتھ اچھا راوئیہ رکھا
