Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ویڈیو جتنی بار بھی دیکھو بار بار دیکھنے کو دل کریگا
78,909 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Yen Molvi sab b sab ko aise hi japha dalta hai... Kam kerwata haj.. IK mazloom hain to yeh un ka sath keyon nehi de raha

All the good

Molana jamil bhe pure film he. Her aik ka naqab uter gya he. Fiker srif imran khan k he pakistan k he. Baqe ksese chez k nahe

People of Jannah. Ameen

مس یو خان صاحب

صرف ویڈیو ہی دیکھیں ۔۔۔ المیہ ہمارے پاکستانیوں کا

خان اور اس کا پاکستان۔۔سیاست میں نہیں تھا جب بھی پاکستان کے لیے جیا،سیاست میں آیا تو اپنی عوام کو مافیاز سے بچانے۔۔۔پاکستان کو دشمنوں سے بچانے اور خود انکی مداخلت اور سازشوں کا شکار ہوگیا۔ پر نا گھبرایا تھا ،نا گھبرایا ہے ،نا گھبرائے گا۔✌️

بلکل ٹھیک بات۔۔۔اس قوم نے ایک وقت میں دو نو سر باز کم ہی دیکھے ھیں

جب سے عمران خان اور اسکی مرشد بشریٰ بیگم قید ہوئے ہیں تو انکی حمایت میں طارق جمیل نے بیان نہیں دیا۔ جب @PTIofficial فالوورز کا مرشد #ImranKhan وزیراعظم تھا تو اسکو ریاست مدینہ الثانی بنانے والا رہبر بناکر پیش کرتا اور کپتان کی ایمانداری، پنکی پیرنی کی پاکدامنی کی قسمیں کھاتا تھا

اور اسی وجہ سے نفرت ہںونے لگی طارق جمیل سے کیونکہ ایک زانی بدکار خائن کو دیانت دار کہنا ایک جاہل کی نشانی ہوسکتی ہے کسی عالم کی نہیں
