Loading video...
Video Failed to Load
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر کبھی اپنی نوکری کو بُرا سمجھا تو آپ قابلِ رحم ہونگے۔
105,067 views • 3 months ago •via X (Twitter)
31 Comments

میر صاحب، سوالیہ گزارش ہے۔۔ کیا اس بزرگ کو یہ نوکری کرنی چاہیے؟ ہمارے ہاں سب کے حقوق کی باتیں ہوتی ہیں، کیا بزرگوں کے حقوق نہیں ہوتے؟ کیا ایک اسلامی جمہوریہ کو زیب دیتا ہے کی کوئی بزرگ ایسی مزدوری کرنے پر مجبور ہو جائے؟

اللہ اس بزرگ کو اپنے خزانوں میں سے بہت زیادہ نوازے اور ان کی تنگی دور کرے

بہت دکھ ہوتا ہے یہ حالات دیکھ کے یہ جو ڈاکو مافیہ اس وقت ملک پر مسلط ہے اللہ پاک ان کی نسلوں کو برباد کرے

قابل نفرت بھی

@TariqF4402 نوکری کو تو برا نہیں خود کو۔ برا سمجھنے لگی ہوں اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد

کوئی ایسا انسان جو ان بزرگوار کو جانتا ہو ؟ مہربانی کر کے میری کوئی رہنمائی کر دے اس بارے میں

An old man with a hunched back is doing extreme physical labor on minimum wage and little respect in this heat. Our society is already worthy of pity.

😔

Seulement un homme sans cœur, ni compassion, ni âme ferait travailler un tel vieil homme. J'ai les larmes 😢 😢 😢

چوراہوں پے بھیک مانگتے تندرست اور بےحس لوگوں کے منہ پے طمانچہ-

اس عمر میں اتنی مشقت واقعی سوالیہ نشان ہے۔ سلام ہے رزق حلال کمانے والے اس محترم بزرگ کو ❤️🌹❤️

اللہ اکبر الہ العالمین سب کے لئے آسانیاں فرمائیں دادا چاہتے تو بھیگ بھی مانگ سکتے ، لیکن اسکی شاید اسکی آنا اور خود داری گوارہ نہیں کرتی کے ہر ایرا غیرے کے سامنے ہاتھ پھیلایا جائے

اللہ رحم کردے ہم تجھے کیا جواب دیں گے روز قیامت🙏🏻🙏🏻🙏🏻

کروڑوں بار لعنت ہمارے حرامی حکمرانوں پہ

Allah Pak in ki mushkilat ko asan karey. Ameen

حکومت پنجاب اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کو تمام صنعتی زونز میں مزدوروں کے حقوق سے متعلق آگاہی مہم چلانی چاہیے پمفلٹس اور کتابچے تقسیم کیے جائیں تاکہ مزدور کم از کم اجرت اوور ٹائم سوشل سکیورٹی اور دیگر قانونی حقوق سے واقف ہو سکی

His shoulders are sinking. He can’t work at this age.

🥲🥲🥲زندگی کے اس حصے میں بھی اتنا سخت کام یا اللّہ رحم

پورے دن میں 800 روپے کمائی۔۔ اور پھر ہر چیز جو خرید ے گا اس پر ٹیکس بھی ادا ہوگا ۔ اس نظام غریب کو ہی مارنے کے لئے بنتے ہیں۔۔

Sir, mai aksar apny job ko bura bhala kehta hun.. magr jab mai apny se nichy se logo ko dekhta hu toh allah ka jitna shukar karu utna kam hai mera.

😭

اللہ سب پر اپنا کرم فرمائے آمین

سر نوکری بری نہیں اوپر مسلط کردہ گدھے عوام کو ایسی زندگی گزارنے پر مجبور کر چکے ہیں 🔥

زندگی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھ جوئے شیر و تیشہ وسنگ گراں ہے زندگی

Under privileged Adults and children should be given basic needs for free by the government

@shsh_sunny اللہ جی

😢😭😭😢

People like you rob people like him, and then you pretend you're some saint. YOU ARE THE REASON WHY HE IS SUFFERING HARDSHIP!

الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ

کوئی رابطہ کرواسکتا ہے ؟٠٠

😔😔
