正在加载视频...

视频加载失败

یہ پاکستان کی تباہی کا ایجنڈا ہے اسے پہچان لیں

39,223 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

M Tauseef Ahmed 的头像
M Tauseef Ahmed2 年前

اس تباھی کے ایجنڈے کی پہچان آپ ھمیں ھی نہیں پورے پاکستان کو ایک عرصے سے ھر اینگل سے کرواتے آ رھے اب تو جانور بھی ان دھشتگردوں سے پناہ مانگتے ھیں مگر حیرت ھے اربابِ اختیار کیوں انکے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ھیں ۔ یوں تو انکی ھی نہیں اربابِ اختیار کی بھی حب الوطنی مشکوک ھو چکی ھے۔

Shake 的头像
Shake2 年前

سب KPK کے جتھے۔ یہ کب تک ایک صوبے سے لوگوں کو لا کر وفاق پر حملے کرتے رہیں گے۔ یہ فساد مزید صوبوں میں پھیل گیا تو کون سنبھالے گا۔ آج بھی وقت ہے کہ اس کو جڑ سے اکھاڑا جاۓ۔

Tanveer Ahmad 的头像
Tanveer Ahmad2 年前

سر رات کو آپ کہہ رہے تھے غنڈا پور صبح واپس ہو جائے گا بات ہو گئی ،لگتا ہے شتونگڑے غلط خبریں پہنچانے لگے

RAShahzaddk 的头像
RAShahzaddk2 年前

میں نے کہاں یہ لکھا ؟

Bilal chaudry 的头像
Bilal chaudry2 年前

ابھی تھوڑی دیر پہلے اسد طور ٹوؤٹ کیہ رہا تھا کہ علی آمین کے ساتھ 20 ہزار لوگ ہیں(جو 5 ،6 ہزار ہیں) ان کو بھی اگر یہ سرکار قابو نہیں کر سکتی تو یہ پاکستان کے ساتھ زیادتی یہ اس ملک کے 25 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔یہاں کوئی بھی شر پسند 20 30ہزار لوگ لا کرپاکستان کو بلیک کرے افسوس

saadiashaiq 的头像
saadiashaiq2 年前

پہچان کر کیا کر لیں گے ہم۔ جو کرتا دھرتا ہیں فیصلہ انہوں نے کرنا ہے کہ فتنہ جو دہشتگردی میں تبدیل ہو چکا ہے اس کو کیسے روکنا ہے یا ایک اور پریس کانفرنس کرنی ہے۔ یہ سمجھ لیں کہ یہ سیاسی پارٹی نہیں ہے دہشت گرد ہیں

Zia - 🇵🇸 的头像
Zia - 🇵🇸2 年前

آزادی کے کسی بھی متوالے نے ایک پودا تک نہی توڑا۔۔ یہ PDM کے تم جیسے کرائے کے غنڈے ہیں جنہوں نے پولیس پروٹیکش میں رات قریبی تھانے سے لا کے سپرداری والی غریبوں کی موٹرسائیکلیں جلائیں اور اب تم جیسے کرائے کے ٹٹو صرف بھونک رہے ہیں تاکہ کچھ پیسے اور بنا سکیں ۔۔

Mr Khizar 的头像
Mr Khizar2 年前

Ajeeb jahil log Hein upr helicopter hi ni ha lakin shaling helicopter KR RHA ha

Inayat 的头像
Inayat2 年前

Han g bilkul! Ya Police shelling sab Tabahi ka agenda hai!

Hamid Malik✨ 的头像
Hamid Malik✨2 年前

Isme gun mans b hein agr ye sab islambad phnj gaye to government muskil me ho gi

相关视频