Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ پاکستانی ٹی وی چینل کے ڈرامے کا سین ہے۔
9 Yorum

تو یہاں پھیلانے کی کیا تُک بنتی ہے اپنے تک رکھو

پھیلا ہوا ہی تھا :(

What’s wrong with this scene

Drama m ye dressing over nahi?

پاکستان میں بے شک ابھی ایک ایسا طبقہ پایا جاتا ہے جس کو موقع ملے تو سرعام اپنے کپڑے اتار کر وہ ٹی وی پر بھی انا چاہے تو وہ ا جائے کیونکہ اس طبقے کا تعلق نہ ہی تو اسلام سے ہے نہ ہی غیرت سے

The way people are backing and appreciating this in comment section is truly worrying and for those who are saying that baqi jagah b toh aisa hota hai “ two wrongs don’t make one right”

Shabana is pretty 😍

Yeah but dramay k liye ye dressing over nahi :(

جنون کے علی عظمت نے دس سال پہلے ھی بتا دیا تھا کہ پاکستانی انڈرسٹری میں بیرونی طاقتیں کالے پیسے کی مدد سے ملک کے میڈیا پر ایک خاص ایجنڈے پر کام کرنا شروع کر چکی ہیں ۔۔ آج اس کی بات سچ ثابت ہو رہی ہے
