Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ پیر صاحب کہیںُ ملٹری جنرل تو نہیں رہے

189,178 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

S Ahmed's profile picture
S Ahmed2 years ago

ھاھاھا کمال ہی کر گئے ہو 😂😂😂

Mudassir Hassan's profile picture
Mudassir Hassan2 years ago

بھائی آپ بولڈ آف کر کے ٹویٹ کیا کریں سارے لفظ ٹوٹے ہوئے نظر آرہے ہیں

Noor Yaar's profile picture
Noor Yaar2 years ago

جس طرح اس کے مرید جہالت کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس حساب سے تو یہ نیازی لگ رہا ہے. باقی واللہ اعلم

Sehrish Kazmi's profile picture
Sehrish Kazmi2 years ago

باقی دین کے ٹھیکے داروں کو نظر ارہا کہ دین کے نام پہ کیا ہو رہا ہے ..ان لوگوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا جو عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں ، اور عوام بھی جاہل ... افسوس کا مقام ہے دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم کیا کر رہے ہیں

Immi Can's profile picture
Immi Can2 years ago

#PDM’s oath-taking

AsifRaza's profile picture
AsifRaza2 years ago

گل صاحب یہ سیالکوٹ کا علاقہ ڈالووالی ہے جہاں کل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسلک تبرکات کا دیدار کروایا گیا تھا اور یہ صاحب نعلین مبارک سر پر رکھا رہیے ہیں!!! کچھ ویڈیوز کی تحقیق فروری ہوتی ہے جانے انجانے ہم بڑی گستاخی نہ کر بیٹھیں!!! جزاک اللہ خیرا

MOE's profile picture
MOE2 years ago

خان بھی اسی طرح باجوہ کی جوتی چوم کر اوفس جاتا تھا

🇪🇭Rana Asim Saleem 🇵🇰's profile picture
🇪🇭Rana Asim Saleem 🇵🇰2 years ago

تو یہ ویڈیو دیکھ کر انجوائے کر بس🙄👌🙄

Saeed Channa's profile picture
Saeed Channa2 years ago

نہیں وہ نہیں ہیں ، یہ آپ کی اس دادی کے شوہر ہیں جو آلو پالک کا ساگ پکاتے پاکستان آئی تھی ۔

Shoaib@Baig's profile picture
Shoaib@Baig2 years ago

ایس ہی لگتا ہے افسوس تو ان جاہلوں پر ہوتا ہے جو ان کے پیروکار ہیں

Related Videos