Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ کسی فلم کا سین نہیں،ایمازون کی ایک ندی میں ایناکونڈا منظرعام پر آیا ہے۔
101,033 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

سیف ایناکونڈا ایک اور جگہ منظر عام پر آگیا-

مجھے تو یہ نواز گنجا لگ رھا وہ بھی اجکل پاکستان پر ایناکوڈہ ہی ھے

اسکا ایک بچہ ہمارے پاکستان میں واقع (نالہ لئی) اڈیالہ میں پل رہا ھے ۔۔۔ جو روزانہ پچاس ساٹھ ہزار روپوں کا دودھ ، دیسی گھی میں پکے دیسی ککڑ ، فروٹ وغیرہ کھا جاتا ھے ۔

جیسا کہ کسی نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔ سیف صاحب آپ کی جہالت ہر گزرتے دن کے ساتھ پکی ہوتی جا رہی ہے۔ یہ ویڈیو 2018 میں منظر عام پر آئی تھی۔ یہ عرب چینل بھی یہی کہہ رہا ہے کہ یہ فیک ویڈیو ہے۔ "اناکوندا مزیفۃ" کا مطلب فیک انا کونڈا ہے۔ Get a life Jahil Insan

@grok is it true

Ai generate video not real.

اس میں انہونی کیا ھے؟ گلاپاگوس کے جنگلات سے کبھی گزر نہیں ھوا آپ کا؟ نہیں ھوا تو جائیں اور ایسی چھوٹی موٹی ویڈیوز وائرل نہ کریں

It's AI-Generated Video. @grok

Ai genrated video hai

Jahill admi ya fake video hiy
