正在加载视频...

视频加载失败

یہ کلپ کس فلم کا ہے ؟؟ میرے تو چودہ طبق روشن ہوگئے۔۔

494,174 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

London Boy 的头像
London Boy3 年前

فلم کا نام کچھ بھی ہو، کسی بھی مذہب قبیلے سے ہو لیکن ایک ایک لفظ حقیقت اور پاکستانی قوم کی زبوں حالی کو بیان کرتا ہے۔

PTI GOJRA 的头像
PTI GOJRA3 年前

اپنی حقیقی آزادی اور اپنے بہتر مستقبل کے لئے پوری قوم کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہوگی۔

Muhammad Ilyas Wattoo 的头像
Muhammad Ilyas Wattoo3 年前

یہ کس لیا رکھا ہوا؟ اگر اس سے کام نہیں لینا اس میں اتنی کپسٹی ہے یہ لفٹ تو کیا پورے کنٹینر کو مکمل طور پر سنبھال سکتا ہے لیکن پھر وہی شوبازی شروع ہے زندگیاں داو پر لگی ہیں لیکن ماشاءاللہ ٹی وی پر ٹرانسمیشن شروع ہوگئی ہیں تعریفوں کے پل باندھے جا رہے ہیں

Usman Ali Manj 的头像
Usman Ali Manj3 年前

بجلی کے بلز میں 13 قسم کے ٹیکسز ادا کر رہے ہیں اس خطے میں سب سے مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں کم از کم ہمیں اپنے اپنے علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم خود سے سنجیدہ ہی نہیں نہ اب اور نہ ہی پہلے کبھی تھے

G Chaudhry 的头像
G Chaudhry3 年前

پاکستانی قوم اس وقت بالکل مینڈک کی طرح ہی ایڈجسٹ کر رہی ہے نہیں کھڑے ہونگے اپنے حق کے لئے تو ایسے ہی مرتے رہیں گے۔ اس نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے، اس قوم کو اپنی طاقت کا اندازہ ہی نہیں ہے۔

Alisha Malik 的头像
Alisha Malik3 年前

اس فلم کا ایک ایک لفظ پاکستانی عوام کی عکاسی کرتا ہے پاکستانی قوم اس وقت بالکل اس مینڈک کی طرح ہے جو صرف ایڈجسٹ پر ایڈجسٹ کر رہی ہے احمق اپنے حق کے لیے نہیں کھڑے ہو رہے ہیں نہ ہی اس بوسید نظام کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ ہجوم اگر اپنی طاقت کو پہچان لے تو ایک قوم بن جائے

Maria Ata 的头像
Maria Ata3 年前

یہاں 25 کروڑ مینڈک ہیں

𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولوی 的头像
𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولوی3 年前

Verily all things move within your being in constant half embrace, the desired and the dreaded, the repugnant and the cherished, the pursued and that which you would escape. These things move within you as lights and shadows in pairs that cling. And when the shadow fades and is no more, the light that lingers becomes a shadow to another light. And thus your freedom when it loses its fetters becomes itself the fetter of a greater freedom. Khalil Jibran_

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan3 年前

Indeed

相关视频