Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ کون سی دنیا ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آتی۔
103,033 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 37

اِنکے پاس چوری کے کریڈیٹ کارڈ ہوتے ہیں جس سے گفٹنگ کرتے ہیں

یہ رول ماڈل نہیں ہیں ۔ یہ چور ماڈل ہیں۔

@RanaShazibKhan اب کریڈٹ کارڈ نہیں ہوتے لانڈرنگ black منی اسمگلنگ کا پیسہ چائلڈ پورن ڈارک ویب جوا پروپر ڈارک ویب sence ہے اس کے پیچھے جو گورے ہیں وہ امریکن ہیں اور بلال بن ثاقب 😛😷 یہاں کا بہت ہیوی تگڑے فراڈیے ہیں

@RanaShazibKhan چینے بھی تھے مگر xi نے ant group کی ipo روک دی تھی تو بھاگ کر اب binance امریکہ میں بنا لی ہے اور بولا تو 🤣 شاہ جی ڈینٹونک والے کو درد نکل آنی ہے

@RanaShazibKhan اگنور کرے۔ ہمیں کیا لگے

@RanaShazibKhan وہی نا شاہ جی مجھے اس لئے آئیڈیا میرے بہت قریبی لوگ ہیں منی ایکسچینج بزنس 😷 انہوں نے ہی بتایا تھا آجکل زیر عتاب حصہ نہیں دیا تو 🤣

سوشل میڈیا پر کنفرم بات نہیں کرے۔ بلکہ ایسا لکھے جیسے آپ خود کنفیوز ہیں شاید ایسا ہو اس طرح لوگوں کو اصل بات کا اندازہ بھی ہو جاتا ہے۔ اور بندہ خود بھی بچ جاتا ہے۔ پتہ سب کو ہے۔ گواہ کوئی نہیں بنتا۔ اس لیے اگنور کرے۔ صرف تحفظات کا اظہار کرے۔ اس پر ہلکا کیس جب ہوا تب ہی اندازہ تھا اس کو بچایا جا رہا ہے

Stolen credit cards are sold and those companies make agents like Patloo to receive this money through gifting … Scam ha Sara

20 سے 21 کروڑ کی گفٹنگ کیا؟ اللہ معاف کرے کیا دنیا ہے ان کالا بازار والوں کی؟ ایک بچے کو بھی پتہ چل جائے گا کہ یہ گفٹنگ نہیں کالا پیسہ سفید ہو رہا ہے .

جھوٹ بولنا ہے فل کونفیڈنس سے

یہ ٹیکس کتنا دیتا ہے

Its called "money laundering"

یہ کوئی نشئ لگتا ہے👀

یہ کھڈے نما روڈ عام آدمی کیلئے ہے ٹرکوں جتنی بڑی لگژری گاڑیوں والوں کیلئے کارپٹڈ روڈ اور ریڈ کارپٹڈ راستے ہیں ادھر صرف شاہانہ دیدار کروانے کبھی کبھار چکر لگا لیتے ہیں

this is money laundering out and out

Who is Mr patlo man 😂

Yes ur right Black money.

کالا پیسہ سفید کرنے کا طریقہ

It's addiction

You are a piece of shit. Look at your fuck*king face. You can’t even fuc*king speak proper Urdu and you saying you own different companies. You are a bloody liar.

Money Laundering ka business hai.

is ki shahkal se lag raha hai is kay pass 20-21 crore extra hoga ? seriously question its all about black money convert into white money or gifting yeh nahi karta yeh agay punter rakha howa hai kisi ney

seedha bolo money laundering ki he.

منی لانڈریُگ کر رہا ہے پر اب انکواری ہونی چاہیئے کہ کس کیلئے منی لانڈرینگ کر رہا ہے۔

Bhai AI video Hy

یہ سب بلیک منی کو وائٹ کرنے کا طریقہ ہے، منہ لانڈرنگ کا ڈجیٹل چینل ہے

😭

2 yrs gifting g@## marwane ke liye thi itana paisa garibo ko de sakta tha na sada hua insan

Pakistani and gifting no match

لوگ بھوکے مر رہے ہیں انکے لئے کچھ کر دو پر نہیں ۲۰ کروڑ کی گفٹنگ 🤦♂️

Zam zam is also a money laundering operation

Harami ki thi 100%

ya sab fradya ha in ny tik tok ka karobar kiya howa

Stolen credit cards from online dark web, after they gifting live & take it return from him and paying some percent commission to him.

اسکی شکل دیکھیں غور سے

اب بھی عقل ٹھکانے نہیں آتی تو بد بختی ہے

Khotoon ka interview karnay ki kia majbori on pari
