正在加载视频...
视频加载失败
یہ کون سی جمہورئت ہے؟
9 条评论

یہ وہ والی جموریت ہے اور وہ والا زرداری ہے جسکو اپ جیسے کئی دو نمبر صحافی سپورٹ کرتے ہیں یہ جانتے ہوے کہ چور ہے قاتل ہے لیکن اپ جیسوں کو اسکی کی کیا پروا ؟

ایک نظر یہاں بھی !!! جب تک بھٹو زندہ رہے گا یہ ہوتا رہے گا 🥺

یہ وہی لوگ ہیں جن کی تم یعنی حامد میر اور بہت سارے لفافہ صحافی تعریف کرتے ہو۔اللہ تعالی تم سب کی اولاد کو نواز،شہباز،مریم اور زرداری اور بلو جیسا بنائے یہ لوگ تم لوگوں کی وجہ سے پاکستانی عوام کا خون اور گوشت پوست کھا گئے ۔

وہی والی جمہوریت جس کے آپ سہولت کار ہیں۔ زیادہ کاکا منہ بننے کی ضرورت نہیں ہے۔

PPP is the most hated party of Pakistan and thats why Establishment wants them in power

اگر صاف و شفاف الیکشن ہوں تو پورے سندھ سے پپلز پارٹی ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتی

پی پی کا چیف پولنگ ایجنٹ

یہ ہی جمہوریت ہے جو بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم سے نہیں ہو سکتی تھی۔ اسی جمہوریت کے لئے مریم کے کتورے صحافیوں نے بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف گھنگرو توڈے تھے #کراچی_بلدیاتی_انتخابات #کراچی_میں_بلا_چلے_گا #بلے_پہ_ٹھپہ

Don't mind but whenever Imran Khan talking about EVM then you lifafa stand on the other side means with this corrupt tola.
