正在加载视频...

视频加载失败

یہ کون ہے جو ڈنڈے سے تشدد کر رہا؟

341,335 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Le Révolté 的头像
Le Révolté2 年前

@SdqJaan سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پر امن بیٹھے بلوچ خاندانوں پر اسلام آباد میں واٹر کینن سے ٹھنڈے پانی کے فوارے چلا دئیے گئے خدا اور رسول کا واسطہ ہے چھوٹے چھوٹے بچے اور خواتین اس مارچ میں موجود ہے😥 رات کے 2 بجے شدید سردی میں اتنا ظلم بس کر دو🙏

Raja Saad 的头像
Raja Saad2 年前

@SdqJaan سنا تھا ریاست تو ماں کے جیسی ہوتی ہے مگر پاکستان میں ریاست کسی فرعون سے کم نہیں 💔

💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣 的头像
💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣2 年前

یہ کمپنی کا کتا جرنیل ہوگا

Yasir Khan 的头像
Yasir Khan2 年前

ان لوگوں کا جانشین ہے جنہوں نے مجیب الرحمان پر تشدد کیا جنہوں نے اسے دو سال تک جیل میں رکھا

Hasan. 的头像
Hasan.2 年前

@GMehvishali Looks like Faisal Naseer. Won’t be even surprised if he shot bullets. The amount of hate he has for pakistanis for pakistan is beyond this.

Imran Khan 的头像
Imran Khan2 年前

@SdqJaan ڈرٹی پیری؟ 🤔

Tahir iqbal 的头像
Tahir iqbal2 年前

@SdqJaan دن میں کچھ وقت اللہ تعالیٰ کیلئے مخصوص کردیں جس میں دنیا سے بلکل کنارہ کشی کرلیں۔ حقیقت سمجھ آنا شروع ہو جائے گی۔😊 ❀❀

Mursheed IK 的头像
Mursheed IK2 年前

عاصم منیر کے کتوں قوم کو تم لوگوں کی بہادری کا پتہ ہے کے کس طرح بنگال میں پتلونیں چھوڑ کر بھاگ ائے تھے کارگل میں اپنی لاشیں چھوڑ کر ائے تھےانڈیا کا نام سن کر ماتے پر پسینا اجاتا ہےاور یہاں مظلوموں پر اپنی طاقت ازماء رہے ہو shame on you @OfficialDGISPR #MarchAgainstBalochGenocide

Ali Hameed 的头像
Ali Hameed2 年前

@SdqJaan شدید پتھراؤ جاری ہے اور پولیس مظاہرین کو پر امن رہنے کی تلقین کر رہی ہے۔ 😵‍💫🥹

Fareed Ahmed 的头像
Fareed Ahmed2 年前

یہ ڈنڈے والا میجر فیصل نصیر ہے جس نے کوٹ کمپلکس میں خان پر حملہ کیا تھا

相关视频