Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ کہاں کی فوٹیج ہے؟

312,169 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von Sana Shah 🦋 ثناء شاہ
Sana Shah 🦋 ثناء شاہvor 2 Jahren

افسوس صد افسوس ان بدبختوں پر ، کیسے اس عارضی دنیا کی زندگی کی خاطر اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں

Profilbild von میاں جی
میاں جیvor 2 Jahren

انصافین پتہ کریں یہ کس ملک تشریف لائے ہیں۔ اگر امریکہ کینیڈا پورپ یا آسٹریلیا وغیرہ میں آئے ہیں تو ان کے خلاف سویلین آبادی پر ظلم بربریت اور انسانی حقوق کی پامالی کا کیس کریں گے۔ ان کو اب محفوظ مسکن مہیا نہیں ہونے دیں گے۔ اطلاع دینے والے کو مناسب انعام دیا جائے گا

Profilbild von Creed Technologies
Creed Technologiesvor 2 Jahren

پھر سسٹم کے اوپر لوگوں کا احتمال ختم ہی ہونا ہے پھر حالات جو ہے وہ بہتری کی طرف تو نہیں جا سکتے اس قسم کے معاملات میں

Profilbild von Advocate Fahad Mughal 🇵🇰
Advocate Fahad Mughal 🇵🇰vor 2 Jahren

یہ ہے اول ووٹ کی عزت جس کی بات نواز شریف نے کی تھی

Profilbild von Sajjad Baloch
Sajjad Balochvor 2 Jahren

اب تو یہ بھی مان گیا ہے

Profilbild von Creed Technologies
Creed Technologiesvor 2 Jahren

اور صبر بھائی یہ دیکھیں اس ملک کے اندر ووٹ کی کیا عزت ہے کس طرح روندی جاتی ہے ووٹ کی عزت اسی طرح لوگو کی عزت کو بھی روندا جاتا ہے

Ähnliche Videos