正在加载视频...

视频加载失败

یہ کیا ھو رہا ھے #راولاکوٹ میں ؟ یہ فوججیوں چھوٹے بچے کو کیوں روکا ھوا ھے اور اسے ہراس کر رہے ھیں ؟ دوسری طرف ایک بزرگ کو روکا ھوا ھے ۔۔ یہ چاہتے کیا ھیں ؟ لخ لعنت ھے فیصل راٹھور اور لطیف اکبر تم لٹھوں پر...

24,579 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

بھیک مانگنا ایک پروفیشن بن چکا ھے۔ جو باقاعدہ آرگنائزڈ ھے۔ اسکے باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ھیں جو بچوں عورتوں اور جعلی معذوروں کو بھرتی کرکے کروڑوں کما رہے ھیں۔ یہی مافیا انہی بھیک منگوں کو گلف کے ملکوں میں ھزاروں کی تعداد میں ایکسپورٹ کر رہے ھیں ۔ ان ملکوں نے زچ ھو کر ھمارے ویز ے بند کردیے ھیں۔ اس گھناؤنے کاروبار میں ائیر پورٹ پہ متعین مختلف محکموں کا عملہ برابر کا حصہ دار ھے اور مال بنا رہا ھے۔ سیالکوٹ میں یہ لوگ زیادہ تر جنوبی پنجاب سے آکر ھوٹلوں میں رہ کر دھندہ کرتے ھیں کچھ دیر سے انتظامیہ اور پولیس کی کاروائی سے اس کاروبار میں کمی آئ ھے مگر اب بھی انکی موجودگی نظر آتی ھے۔ سیالکوٹ میں بظاہر اچھے کھاتے پیتے انکے ٹھیکیدار ھیں جب گداگروں پہ کریک ڈاؤن ھوتا ھے تو وہ انکے سفارشی بن کر اپروچ کرتے ھیں۔ یہ کاروبار ملک بھر میں سب سے زیادہ "روزگار" میسر کر رہا ھے ۔ یہ کاروبار کسی شہر میں انتظامیہ اور پولیس کی سرپرستی کے بغیر نہیں ھو سکتا۔ اس کاروبار کے ساتھ اور بہت سے نہایت گھناؤنے دھندے منسلک ھیں۔

Khawaja M. Asif

64,523 次观看 • 7 个月前

بصد احترام 🙏 مولانا طارق جمیل صاحب آپ کے صاحبزادے کی حادثاتی وفات پر میں نے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا اور ان لوگوں کی مذمت بھی جو اس وفات کو آپ کے لیے مکافات عمل قرار دے رھے تھے مگر آپ نے مجھے مجبور کیا کہ ایک بار پھر آپ کے بارے میں قلم کو حرکت دوں ۔ اس وفات پر جو کچھ ھمدردیاں آپ کے ساتھ ھوئی تھی آپ خود ان لوگوں میں اپنا مذاق اور تماشہ بنوا رھے ھیں ۔آپ کے گھر کے راوی کا کہنا ھے کہ یہ موت خود کشی کی ھے اور وہ (مرفوع القلم) تھے جبکہ اب آپ اس طرح کے خواب کے ذریعے انکو جنتی ثابت کررھے ھیں ان شاءاللہ وہ جنتی ضرور ھوں گے یہ چیز میں اور آپ سمجھتے ھیں مگر آپ کے منبر سے ایسی خوابی تعبیر کے ذریعے لوگوں میں خود کشی کو ڈیفینڈ کرنے کا تاثر جارھا ھے جوکہ غلط ھے لہذٰا خاموشی بہتر ھے اور ویسے بھی پچھلے سالوں سے آپکی تحریک انصاف سے سیاسی وابستگی کی وجہ سے جو آپکی جانبداری کا تاثر پیدا ھوا ھے لوگ اب آپ کی ایسی باتیں ھی نہیں بلکہ سچی باتوں کو بھی آپکا وھم اور من گھڑت قرار دیتے ھیں اور دوسری بات کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے خواب حجت ھیں اور وحی کی مانند ھوا کرتے ھیں انکے علاوہ کسی کے نہیں حتی کہ صحابہ کرام کے بھی نہیں ۔ اسکے علاوہ دل کو تسلی ضرور دی جاسکتی ھے مگر اسکو مجمع میں بیان کرکے کسی کی ولایت یا مظلومیت معصومیت یا بخشش کو ثابت نہیں کیا جاسکتا باقی اتنا اشکال ضرور پیدا ھوگا ان پشاور کے بزرگ پر کہ ایک لاکھ درودشریف پڑھنا یومیہ کتنا وقت درکار ھوتا ھے وہ جو پڑھتے ھیں؟ اور اگر انکے پاس یہ کرامات ھیں جوکہ حق ھے کہ کرامات کا وجود ھے تو ان کرامات کو چھپایا جاتا ھے نہ کہ ظاھر کیا جاتا ھے کیونکہ فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ھے ۔ (واللہ اعلم) والسلام 🙏 Tariq Jamil

M Tauseef Ahmed

208,909 次观看 • 2 年前