Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ کیا ہو رہا ہے؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے؟🤔😳😳
64,860 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

Mr Rumi (✊ انقلاب)1 год назад
ستتر سالوں سے ہو رہا ہے ۔ اس کے پیچھے بھی جرنیل ہیں جو تعلیم کو عام نہیں ہونے دیتے 🙏

shazia1 год назад
پیر صاحب اور مریدین کو لما پا لو اور سو چھتر پھیرو ،اور دوبارہ گنتی ایک سے شروع کردو ،یہی حل ہے اس مسئلے کا

Zafar Malik1 год назад
مفت خوری جاہل بیوقوف اور پاگل قوم ہے نہ دین کے اور نہ دنیا کے

Solar Heavy1 год назад
- Come Around

XL Green1 год назад
جہالت۔۔۔ اس سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں

Nisar Ahmed Awan1 год назад
کرنٹ لگا رہے ہیں بابا جی تاکہ سیدھے جنت میں جائیں 🤣😂🤣😂

Muhammad Nawaz Khan1 год назад
😳😳😳😳😳😳

ٹوکا1 год назад
بابے ہوراں کول ایناں کرنٹ اے تے ایناں نوں آکھو سب نوں بجلی مفت کروا کے دیں۔ پتہ لگ جائے گا کرامات کا

Jirjees Ahmed1 год назад
بجلی بھری ہے میرے انگ انگ میں

jawaid akhtar1 год назад
سر اس قوم کو کوئی کیا سدھارے گا۔ اس کو ان کاموں کی وجہ سے جاہل رکھا گیا ہے۔

Abid Abbasi1 год назад
ڈرامہ
