正在加载视频...

视频加载失败

کوئی ٹیکنیکل بندہ بتا سکتا ہے کہ اس پلمبر نے یہ یکی کا پارٹ کیوں ادا کیا ہے ؟ 🤔

193,905 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Hassan Khan 的头像
Hassan Khan1 年前

ٹی جوائنٹ لیکج کی وجہ سے۔ اگر اسی جوائنٹ کو ریپیر کرتا کاٹ کر پائپ چھوٹا ہوتا تھا۔ یہ ہی ایک حل رہ جاتا ہے پلمبر کے پاس۔ دوسرا کوئی حل نہیں۔ یکی یوکی کوئی نئیں اس نے بہترین پلاننگ کی ہے ۔

✰𝕄ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝕁ᴀᴍsʜᴀɪᴅ✰ 的头像
✰𝕄ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝕁ᴀᴍsʜᴀɪᴅ✰1 年前

اس ویڈیو سے بھی زیادہ ہنسی آپکو گروک کی انگریزی پے آئے گی

Irfan Akbar 的头像
Irfan Akbar1 年前

Hahahaha superb 👌

Civilian Watchman (Against corruption) 的头像
Civilian Watchman (Against corruption)1 年前

It's called long run or expansion joint. Basically he is trying to take pressure away from one small joint, which can cause uneven distribution or back flow and may eventually rupture.

محمد Samie ♏ 的头像
محمد Samie ♏1 年前

پانی میں بننے والے ائیر گیپ کو ختم کیا جس سے فلو میں فرق پڑتا ہوگا۔ کسی بھی قسم کے بننے کلوٹ کو بآسانی شناخت کرکے لائن پر علیحدہ کام کیا جاسکے۔

Qais Ali 的头像
Qais Ali1 年前

مقصد یکساں واٹر پریشر دینا ہے

Irfan Akbar 的头像
Irfan Akbar1 年前

میرا نہیں خیال

Aamir Shaikh 💙®️ 的头像
Aamir Shaikh 💙®️1 年前

پریشر کا ایشو نہیں لگ رہا بیچارہ فٹنگ زیادہ لے آیا اب وآپس بھی نہیں ہوگی تو استعمال کرلی ہے،،،،

Muhammad Umar 的头像
Muhammad Umar1 年前

یکی تو یکی ہوتی ہے🤣🤣

Irfan Akbar 的头像
Irfan Akbar1 年前

اور ہم اس میں کمال رکھتے ہیں

相关视频