Loading video...
Video Failed to Load
یہ کیا ہے؟ یہ کس قسم کا بھونڈا اشتہار بنایا ہے؟
35,415 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایکٹر اور نمونہ ہے

واہ کیا بات ہے موصوف کہتے ہیں کیک پر لکھ دینا چھیپا صاحب کی طرف سے آپ کے بچے کیلئے برتھ ڈے گفٹ لیکن میرا نام ہرگز نہ بتانا 😂😂 چھیپا صاحب کبھی ایدھی نہیں بن سکتے

بال سفید ہونے کا عقل سے کوی تعلق نہی ہوتا۰

یہ جرنل رانی یعنی مریم کا مردانہ ورژن ہے

یہ موصوف بھی بس ٹک ٹاکرھو گئے ھیں۔۔عزت توکما گئے درویش ایدھی صاحب یا عمران خان ۔

جیسے مریم اورنگ زیب بھیس بدل کر ہاسپٹل کا دورہ کر رہی تھی ساتھ میں ویڈیو بھی بنوا رہی تھی اسی طرح چھپا صاحب چول مار رہے ہیں۔ فوج کے سارے بوٹ چات فوج کی طرح ہی سستے اور جاھل ہیں۔

یہ اشتہار لگتا ہے @Marriyum_A کی زیر نگرانی بنا ہے #پبلک_انٹرسٹ یار کیا لیول ہے چولوں کا ویسے

یہ content مریم نواز یا قائم علی شاہ کے کنٹینٹس سے انسپائیرڈ لگ رہا ہے😄

یہ پبلک انٹرسٹ کا معاملہ ہے جو کچھ نا سمجھ ائے وہ پبلک انٹرسٹ ہے

ایدھی صاحب بننے کی ناکام کوششیں کر رہا ہے لیکن ایدھی صاحب جیسا دُنیا میں بار بار تھوڑی نہیں آتے ہیں جو بنا کسی مطلب کے بنا کسی تعریف کے عوام کی خدمت کرتے رہے اور کوئی ایک بھی ویڈیو نہیں بنائی انہوں نے جیسے ہے چھیپا صاحب کمرہ لے کے پھرتے ہے
Related Videos
Sensitive content
سہیل آفریدی کی تو کایا ہی پلٹ گئ ہے یہ کس نے بنایا ہے ؟
RAShahzaddk
75,720 views • 6 months ago
