Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ ہند کا حیدرآباد ہے۔۔۔ سندھ کا حیدرآباد ایسا کب ہوگا؟ 🥺💔

120,096 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Kashif Naseer profil fotoğrafı
Kashif Naseer2 yıl önce

جب پیپلزپارٹی سے جان چھٹے گی۔

Estadio Deportes profil fotoğrafı
Estadio Deportes1 yıl önce

¡UY! ESO DEBIÓ DOLER 😬 Nassourdine Imavov le propina su tercera derrota a Israel Adesanya. 😲¿Acaso no lo tomó en serio? 🤔 ESTADIO Deportes te cuenta qué pasó. #NassourdineImavov #IsraelAdesanya #UFC

Waqar Ahmed Shaikh profil fotoğrafı
Waqar Ahmed Shaikh2 yıl önce

جب بھٹو مر جائے گا🤗

Janet جنّتWherrich وڑائچ profil fotoğrafı
Janet جنّتWherrich وڑائچ2 yıl önce

If the PMLN comes into power in Sindh, it will happen, In Sha Allah

Jaishaal Santosh Bugti profil fotoğrafı
Jaishaal Santosh Bugti2 yıl önce

When Sindh gets Shehbaz!

Mubasher Amin profil fotoğrafı
Mubasher Amin2 yıl önce

جب بھٹو مر جائے گا

Amjad Ali Depar profil fotoğrafı
Amjad Ali Depar2 yıl önce

ap jese log jab tak nawaz aur zardari ki support mein lagein honge to kese aisa hyderbad ban sakta hai

𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 profil fotoğrafı
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪2 yıl önce

پیپلزپارٹی سے پوچھیں @PPP_Org

Sindh Leaks سنڌ ليڪس profil fotoğrafı
Sindh Leaks سنڌ ليڪس2 yıl önce

جب پیپلز پارٹی والے کرپشن چھوڑ دیں گے

Sarwat Farrukh profil fotoğrafı
Sarwat Farrukh2 yıl önce

تم جیسی منحوس ہستی جب مٹے گی

Backbencher 🇵🇰 🇵🇸 profil fotoğrafı
Backbencher 🇵🇰 🇵🇸2 yıl önce

@RabNBaloch @SyedaShehlaRaza دیں جواب 2008 سے سندھ میں پی پی کی حکومت ہے بتائیں کیا کارکردگی ہے وہاں؟

Benzer Videolar

میں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں تاجروں کی دکانیں سیل کرنے کے حکومتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ سراسر ظلم ہے، حکومتی غنڈہ گردی اور بربریت ہے ۔ حیدرآباد کے علاقے چھوٹی گٹی میں یہ دکانیں ، شہر کے تاجروں نے اپنی محنت کی کمائی سے برسوں پہلے بنائی تھیں، لیکن حکومت نے پولیس و انتظامیہ کے ذریعے رات کی تاریکی میں سیل کرنے کے نوٹس دکانوں اور شاپنگ پلازہ پر لگا کر انہیں سیل کردیا ہے، ایک عمارت میں نجی اسپتال بھی قائم ہے، اسے بھی سیل کرنے کا نوٹس دیدیا گیا ہے۔ اس حکومتی اقدام کی وجہ سے حیدرآباد کے ان تاجروں ہی میں نہیں بلکہ پورے حیدرآباد کے شہریوں میں شدید بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ دکانوں کو سیل کرنےکا سندھ حکومت کا اقدام حیدرآباد کے تاجروں کا معاشی قتل ہے۔ میں اس اقدام کی سخت مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ چھوٹی گٹی کی دکانوں کو سیل کرنے کا اقدام واپس لیا جائے ۔ میں حیدرآباد کےدکانداروں کو یقین دلاتا ہوں کہ میں ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور ان کے جائز مطالبات کی حمایت کرتا ہوں۔

Altaf Hussain

10,431 görüntüleme • 1 ay önce