Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ کب کا واقعہ ہے؟؟
95,918 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

مسئلہ یہ ہی ہے صرف ویڈیو بناؤ انڑنیٹ لگا دو اور ویوز لو۔ کسی کی مدد نہیں کرنی ۔ تبھی یہ مار کھاتے ہیں

yeah thats wild, have you heard this yet?

نکا بچہ

میں پولیس والے سے کہوں گا کہ تم لوگ جو یہ نون لیگ کے گنڈوں کا ساتھ دے رہے ہو کوئی بات نہیں وقت ایک جیسا نہیں رہتا انشاءاللہ تعالی یہ وقت دوبارہ پلٹا کھائے گا اور یہی نون لیگ کے گنڈے جب تمہارے گھروں میں گھسیں گے تمہاری بہن بیٹیوں پہ ہاتھ ڈالیں گے پھر ہم یہاں اب کس کی بیٹی سستی ہے

آپ کو لگ رھا ھے يہ ان سوڈنٹس کو اب چھوڑيں گے ايک ايک کے پيچھے جائيں گے اور انصاف مانگے کی سزا ديں گئے خدا کے لئے سب نکليں ھمارے بچے اور ان ک مستقبل خطرے ميں ھے

ہمارے ملک میں کوئی بھی اواز اٹھائے گا کس قسم کا بھی احتجاج کرے گا حق کی اواز بلند کرے گا حقوق کی اواز بلند کرے گا اس کے ساتھ ایسا ہی ہوگا جب تک یہ قوم ایک ہو کر رہ نکلے گی یہ قوم ایک تہیہ کر کے نہیں نکلے گی تب تک ان ظالموں سے نجات نہیں مل سکتی یہ کوئی بچہ دہشت گرد نہیں ہے یہ بچہ کوئی دوسرے ملک کا نہیں ہے یہ اپنے ہی ملک میں حقوق اور حق کی اواز بلند کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے اور اس کو درندے مار رہے ہیں

سول کپڑوں میں ملبوس شخص کوئی بدمعاش ہے جو بچے پر تشدد کر رہا ہے اسکا جواب دے کون ہے اس لاوارث ملک میں بربادی ہو رہی ہے کوئی شرم حیاء باقی نہیں رہی اسکا اگر جواب آئے گا تو ریاست کو چیلنج ہو جائے گا پہلے ہی ظلم روک لو

کتنے مالن ہیں

عمران خان کے دور کا
Ähnliche Videos
Sensitive content
فوٹیج وارننگ یہ واقعہ کراچی پی آئی بی کالونی کے نزدیک کا بتایا جا رہا ہے۔ سر عام چھرے کے پے در پے وار۔ کب پیش آیا کیا ماجرا ہے کہیں دیکھا نہیں؟
Tariq Mateen
54,435 Aufrufe • vor 8 Monaten
