正在加载视频...
视频加载失败
یہ ہو رہا ہے ہمارے تعلیمی اداروں میں
9 条评论

پاکستان کے تمام گورنمنٹ کالجز میں اس هى طرح کى بد تمیز ٹیچرز هوتى هىں بچیوں کى تو بے عزتى کرتى هى کرتى هىں پھر والدین کو بلا کر الگ سے بھى ذلیل کرنا هے پڑھاتى بھى نہیں هىں بس آ کر کرسیاں سنبھال لىتى هىں سب کو نکالو نوکریوں سے اور اس بچى کو کتنا تنگ کیا هوگا سوچو ذرا

Brave girl pata nhi kea karain gay is bechari k sath

پاکستان میں بچوں کیلئے اب کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی ۔ پاکستان کا نظام انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ایک عزت دار انسان کے لیے پاکستان جیسا ملک رہنے کے قابل نہیں رہا

کیا غنڈوں نے اب کالج کھول لیے ہیں اور پولیس ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے اگر اسے بلائیں تو جو عزت بچی ہے وہ بھی جائے گی ساتھ رشوت بھی دیں اور اگر عدالت میں جائیں تو جج بھی ان کے ساتھ تو پھر انصاف حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے پاکستان میں اس وقت

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سنگین الزامات والا سکینڈل اِقرار الحسن صاحب نے بریک کیا اور پھر انکوائری میں پیش بھی نہیں ھوئے،اُس میں ہونے والی پیش رفت دُنیا نیوز کی رپوٹ کے مُطابق یہ رہی👇👇 اِس سکینڈل کا بھی کیا نتیجہ نکلتا ہے جلد پتہ چل جائے گا

سارے پاکستان میں یہ ہورہا ہے

اللہ پاک ہم سب کو اپنے کرم میں رکھے ہماری تمام چھوٹی بڑی غلطیاں معاف فرماۓ آمین

What disgrace. May Allah SWT protect these young ladies.

اسلام آباد کے سرکاری کالجز کی اساتذہ تقریباً نفسیاتی مریض ہیں۔ طالبات کے ساتھ حقارت اور والدین کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اپنانا اپنا حق سمجھ کر ہر لمحہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کے IMCG کالجز کا حال انتہائی ابتر ہے، باقی ملک کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔
相关视频
Sensitive content
پاکستان کے شہر کراچی میں شیعہ تعلیمی اداروں میں متعہ کا دھندہ اس ویڈیو کے علاوہ بھی بہت سی ویڈیو اور کلیپ وائرل ہو رہے ہیں شیعہ تعلیمی اداروں میں داخل مجبور طالبات کے ساتھ متعہ کا دھندہ جاری ہے۔
Ameer Hamza Khwajak
47,389 次观看 • 1 年前
Sensitive content
یقین نہیں آ رہا یہ سب پاکستان میں شادیوں پہ ہو رہا ہے۔
کیڑےمکوڑے
252,723 次观看 • 2 年前
