Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ہے آج کا کینیڈا جو کہ کتنا محفوظ ہے، آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ پاکستان تو مفت میں بدنام ہے۔
135,807 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

جہاں دیسی اکثریت میں ہونگے وہاں ایسا ہی ہوگا۔ یہ Brampton ہے جہاں 80٪ ایشیائی آبادی ہے

میرے بھائی کوئی ملک محفوظ نہیں ہے۔ بس کرائم ریٹ کہیں کم اور کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان میں زیادہ ہے۔ اس لیے پاکستان بدنام ہے۔

شو کیس پر فیک جیولری ڈسپلے کریں اور اصل مال لاکر میں رکھیں اسطرح جو بھی لوٹنے آئے گا وہ فیک جیولری ہی لے جائیں گے سو بڑا نقصان ہونے سے بچ پاؤ گے۔اسکے علاوہ شاٹ گن رکھو جو اندر گھسے ٹھوک دو۔

اچھا جی پھر سب انگریزوں کو پاکستان شفٹ ہو جانا چاہیے بہت محفوظ ملک ہے جہاں 30 ہزار روپے میں نابینا کا ڈرائیونگ لائسنس بن جاتا ہے جہاں اپنے ہی ملک کی فوج اپنے ہی ملک کی عوام پر گولیاں چلاتی ہے

دنیا کے بہترین ملک جن کی اٹھتے بیٹھتے ہم قصیدے پڑھے کرتے ہیں

Her business insurad hota hy wahan.. Aisy mamlat ziada tar khudi krwatt daisi cunts. 🤣

Bhai ye Canada nahi hy ye Delhi ki Karolbagh market hy, bilkul clear board pe likkha hy phir bhi nazar nahi aaya?

This is unimaginable in Canada

اس نے رونا دھونا کیوں مچایا ہوا ہے دکان انشورڈ ہوتی ہے پیسہ مل جائے گا دنیا میں ہر جگہ ایسے ہی ہوتا ہے لیکن ہم رونے سے باز نہیں ائیں گے

Pakistan "muft" main badnaam hai, itna behtreen mulk hai bechara. Yahan chori hoti hai tau kia hua, Canada main bhi hoti hai bhae.
Benzer Videolar
Sensitive content
جنکو آپ نے دہشتگردوں کے لیسٹ میں ڈالا ہے وہ کتنے امن پسند ہیں اسکا اندازہ آپ اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں، باقی جس نے جو سمجھنا ہے سمجھئے ہمیں پرواہ تو بلکل بھی نہیں #په_خيبر_ننګ_وکړئ
opriday
13,363 görüntüleme • 2 yıl önce
