Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ ہے حقیقت سمجھے آپ سب ۔لازمی ری ٹوئیٹ کیجیے
37,817 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

بھائی، بات آپکی صحیح ہے، لیکن ٹرانسپورٹ چارجز، منڈی کے راستے کا بھتہ، ٹھیلے کی جگہ کا بھتہ، روز کا بھتہ، ویسٹیج کو مائنس کرکے حساب بنائیں۔ کیلا پھر بھی دو سو روپے میں انکو فائدہ دے کر جائے گا، لیکن اتنا نہیں جتنا آپ حساب لگا رہے ہیں۔ اور اس بائیکاٹ میں ہم شامل ہیں آکے ساتھ۔

Bhai har social media forum py ye campaign chalwayin please please we are with you...koi NAHI hum Mughal family sy Jo agr hum khuch din fruits ni khayn gey to mar jayen gey ap Sirf Karachi ni poory Pakistan k lye ye step lein

بھاٸ میرے باقی چزیں گھی آٹا 10،10 روپے کلو مل رہی ہیں کیا یہ ڈرامے چھوڑو ہمت ہے و پیٹرول پر کراو باٸیکاٹ بس ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا عوام کو..

بات تو آپ صحیح کہہ رہے ہیں لیکن بیچ میں منڈی سے بڑی تعداد میں مال اٹھانے والے کا منافع اور بھتہ اور کرایہ وغیرہ کریں تو منافع اتنا نہیں ھے ایک ٹھیلے والے کا جتنا کہ آپ کہ رہے ہیں ویسے آپ کی بات درست ہے اور ھم آپ کے ساتھ ھیں 🤲🤲🤲

Zinda abad Bhai

Respect what you doing.

Sir bhawalnagar par ek nazar plzzzzzzz

aap hi koi ection lein hakomat andhi hai aaj tk kch kia hai hakomat ny Jo ab karnay gi apni madad aap ky tehat Karna hai ab Jo bhi Karna hai

plz check inbox

bhai jaan muje aap se kuch baat karni hay par lagta bina kyee mar jaau gaa bohat time se aap ko har jaga comment me try kyaa par
