Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اس ویڈیو کو لازمی ری ٹوئیٹ کیجیے
27,543 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

ویسے بہت افسوس کی بات ہے کسی کی نیکیوں کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے

ظفر بھائی یہ مافیا ہیں غریب بیماری سے نہیں مرتا جتنا انکی لوٹ مار سے مررہا ہے

ایک تو غریب پہلے ہی پھنسا ہوا ہے اور اوپر سے یہ ظالم مزید بوجھ ڈال رہے ہیں، یہ میڈیکل مافیا تو ملک کو لوٹ رہا ہے، ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے۔

اس قوم کے ساتھ کون بھلائی کرے گا ،لالچ اتنی ہے اگر تو کوئی بہت ضروری ٹیسٹ ہے وہ کروا لو لیکن اگر ضرورت نہیں ہے تو کیوں کسی کا حق مارتے ہو اپنے دل سے بے ایمانی نکال کر پھینکو۔ اللہ کا خوف کرو۔ نقصان پہنچانے والی قوم ہے

افسوس کا مقام ہے ایک ادارہ اگر آپ کے لیے آسانیاں کر رہا ہے تو کم از کم ان لوگوں کے لیے تو مشکلات نہ پیدا کریں

Sharam nahi ati doctors KO

ظفر بھائی اپ نے فری لیبارٹری کھول کر ڈاکٹروں کا کمیشن کا ذریعہ ختم کروایا ہے اب انہوں نے بھی اپ سے اس چیز کا بدلہ لینا ہے ہے برداشت کریں اور کریں سارے ٹیسٹ

ہمارے ملک میں عوام سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Ye doctor jo bhi ap k pas is terhan test likh ker test bhej rahay hain in ki ek report bana lain in k pas apnay fake marez bhej ker video banwa lain phir muhabbat se samjha dain nahi manay to official karwaye dalwa dain

a very unfortunate circumstance, each patient needs to request that the doctor diagnose the condition precisely rather than merely selecting tests from a vast list.
