Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ہے میرا پیارا دین۔۔ 💚
302,148 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

اگر یہاں امام مسجد جماعت کروانے کے درمیان ایسے بلی کو کندھے پر بیٹھنے دیتا تو مسجد انتظامیہ نے امام کا جینا محال کردینا تھا بلکہ کسی ایک آدھ بزرگ نے علیحدہ جماعت بھی شروع کروا دینی تھی

میری ان تمام صحافیوں اور اینکرز حضرات سے عاجزانہ درخواست ہے جو ٹی وی پر کسی بھی قسم کے شوز یا پروگرام چلا رہے ہیں۔ برائے مہربانی ارشد شریف شہید کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔ شکریہ 🙏

جو تبلیغ اس امام نے 20 سیکنڈ میں کی لاکھوں علماء ایسی تبلیغ سے دور ہیں.

جی اس دین میں کفار سے زیادہ منافقین کے لئے سخت تنبیہہ ہے ۔

Oor Ye #SaveAlqsa

یہ پاکستانی مولانہ ہوتا تو بلی کو پٹخ پٹخ کر ماردیتا اور مسجد انتظامیہ کی بھی شامت آئی ہوتی پاکستان میں انتہا پسندی اور شدت پسندی اپنے عروج پہ ہے

اپ ہمارے پیارے شان رمضان سے اتنی چھٹی کیوں مارتے ہیں؟؟ 😫

یے بلی پاکستان میں مولوی کسی کے کندے پر بیٹھ جاتی تو کھڑکی سے باہر ہوتی مسجد کی توہین کے الزام اور اگلے جہاں پہنچ جاتی

شکر ھے یے بلی کسی پاکستانی مولوی کے کندھے پے نہیں چڑھی ورنہ مولویوں نے فتویٰ دے دینا تھا "قتل عام بلی جائز ھے"
Benzer Videolar
Sensitive content
میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے لیکن ربِ کعبہ کی قسم یہ میرے نبیﷺ کا دین نہیں ہے
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
221,279 görüntüleme • 1 yıl önce
