Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ ہے ٹارزن ریاض کا پارٹنر جسے عادل راجہ فوبیا ہے اور مروت کا فین بوائے ہے!

48,061 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

عمران ریاض کی لیک آڈیو، میاں اشفاق کا مشکوک کردار ڈاکٹر شہباز گل کی نظر میں ! اس ویڈیو میں ڈاکٹر شہباز گل کی گواہی کے بعد عمران ریاض کی آڈیو سنی جا سکتی ہے، جس میں میاں اشفاق کے حوالے سے ان کے خیالات جانے جا سکتے ہیں۔ کمپنی بہادر کی ایک ادا بہت اچھی لگتی ہے مجھے، کہ یہ اپنے ہر اثاثے کو بے نقاب کر کے رہتی ہے۔ ایک بات مجھے اپنی قوم کی بھی بہت اچھی لگتی ہے کہ اپنے صیاد کے پریم میں رہنے کے تصور سے بھی بہت پریم کرتی ہے۔ کل سے ڈاکٹر شہباز گل کا ایک کلپ وائرل ہوا پڑا ہے، جس میں وہ میاں اشفاق کو مبینہ طور پر آئی ایس آئی کا وکیل کہہ رہے ہیں، ڈاکٹر صاحب بڑے نیچرل سے انداز میں کسی پر یہ پھبتی بھی کس جاتے ہیں کہ میں نے خود کو ٹارزن بنا کر پیش نہیں کرنا۔ پاکستانی صحافت میں یہ اعزاز جناب عمران ریاض کے حصہ میں آیا ہے کہ انہیں ٹارزن کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے، ٹارزن صاحب کی ایک آڈیو بھی لیک ہوئی ہے جس میں مبینہ طور پر ٹارزن جی میاں اشفاق کے بہت بڑے حمائتی نظر آتے ہیں۔ یہ بات عادل راجہ بھی کہہ چکے کہ میاں اشفاق اصل میں ایجنسیوں کے وکیل ہیں، اپنی آڈیو میں ٹارزن جی اس بات پر سیخ پا نظر آتے ہیں کہ عادل راجہ نے میاں اشفاق کو غدار کیوں کہا؟ حقیقت جبکہ یہ ہے کہ عادل راجہ نے میاں اشفاق کو ایجنسی کا بندہ کہا تھا، جس کی گواہی ڈاکٹر شہباز گل نے بھی دے دی۔ یعنی عادل راجہ ایک بار پھر سچے ثابت ہوئے۔ ممکن ہے کہ ٹارزن جی کی یہ مبینہ آڈیو ان کی نہ ہو، اگر وہ چاہیں تو اس کی تردید کر سکتے ہیں ! تمام آثار اب اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ٹارزن صاحب کوئی نہ کوئی ڈیل کر چکے میاں اشفاق کی وساطت ، مگر ٹارزن جی کی ضد ہے کہ انہیں صحافت کا ٹیپو سلطان ہی مانا جائے۔ دوسری طرف عوام کی بہت بڑی تعداد بھی ابھی تک ٹارزن صاحب کو ہیرو مانتی ہے۔ ٹارزن جی خود اشارہ کر چکے ہیں کہ عنقریب ان کے خلاف پروپیگنڈا شروع ہو گا، لگتا ہے کہ ٹارزن صاحب کو اس بات کا اچھی طرح اندازہ ہو چکا ہے کہ بہت جلد ان کی حقیقت بے نقاب شروع ہونے والی ہے، لگتا ہے کہ لیکس کا موسم شروع ہونے والا ہے۔

Kashif Aslam

106,841 Aufrufe • vor 10 Monaten

عمران ریاض (عرف ٹارزن) کا یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے کہ آزاد کشمیر میں جو قتل و غارت اور کریک ڈاؤن ہوا، اس کا ذمہ دار عاصم منیر نہیں بلکہ بلاول بھٹو ہے۔ وہ یہ بھی کہتا ہے کہ "ایک ادارہ ریاست نہیں ہوتا"۔ سوال یہ ہے کہ اس ٹارزن کی بات ماننے والی آڈینس کون سی ہے؟ کیا باقی سب لوگ بھی اس کے سننے والوں جتنے سادہ لوح یا “خر دماغ” ہیں کہ اس کی یہ گھڑی ہوئی کہانی مان لیں؟ اگر عاصم منیر نے نہیں کروایا تو پھر کس نے کروایا؟ جن کی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہل سکتا، (بقول ان فرعونوں کے) کوئی کیسے مان لے کہ یہ سب کچھ عاصم خنزیر نہیں کروا رہا؟ اس طرح ذمہ داری ایک سیاسی شخصیت پر ڈال کر اصل طاقت کو بچانا ہی “باریک واردات” کہلاتا ہے۔ تم جھوٹے ہو عمران ریاض! اس کے علاوہ، جب بھی کوئی اس سے سخت سوال کرتا ہے تو عمران ریاض اپنے کرائے کے غنڈے بھیج کر لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے، جیسے چاند صاحب کو دی گئی ہیں۔ میرے ساتھ بھی یہ کئی بار ہوا ہے۔ انگلینڈ منتقل ہونے کے باوجود اب بھی اسے یہی لگتا ہے کہ وہ اپنے پرانے گوالمنڈی والے محلے میں بیٹھا ہوا ہے، جہاں طاقت اور دھمکیوں سے سب کچھ چلایا جا سکتا ہے۔ پہلے ٹارزن کہتا تھا کہ عادل راجہ ایک "چندہ خور گدھ" ہے اور “اگر کسی نے کورٹ کے کیس کے لیے پیسے دیے تو لڑائی ہو جائے گی"۔ اب اگر عادل راجہ کے پروگرام پر کوئی آئے اور اس ٹارزن تک خبر پہنچ جائے اور اس کا اختیار ہو، تو اسے بھی دھمکیاں دلواتا ہے! لعنت تم پر ٹارزن بے غیرت! جو لوگوں کے جائز راستے روکتا ہے، اللہ کا قہر نازل ہو ایسے شخص پر۔ یہ گھٹیا ٹارزن تو اپنے وردی والے مالکوں کے کہنے پر راجہ صاحب (Adil Raja) کے پیچھے 2022 سے پڑا ہوا ہے اور راستے میں رکاوٹ بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسے کیا لگتا ہے کہ ہمیں خبر نہیں؟ ہمیں تو یہاں تک پتا ہے کہ اغوا ہونے کے بعد اس نے کتنے چانٹے کھائے ہوئے ہیں۔ پھر بھی لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران ریاض کے اتنے خلاف کیوں ہیں آپ۔

Sabine Kayani || سبین کیانی ||

14,067 Aufrufe • vor 29 Tagen