正在加载视频...

视频加载失败

یہ ہےمریم نواز شریف کا پنجاب 💚 دل کی تکلیف میں مبتلا ایک اور مریض کو 'ایئر ایمبولینس " کے ذریعے بہاولنگر سے لاہور شفٹ کردیا گیا !!

10,886 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

سائیکل ایمبولینس کوئی نیا یا انوکھا تصور نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک جیسے برطانیہ بھارت کینیا بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز میں یہ برسوں سے ہنگامی طبی امداد کا حصہ ہے۔ تنگ گلیوں شدید ٹریفک اور دور دراز علاقوں میں کم لاگت کے ساتھ مریض تک فوری رسائی اس کا سب سے بڑا فائدہ ہے۔ سائیکل ایمبولینس ریسکیو ایمبولینسز کا ایک سپلیمنٹری حصہ ہے کراچی جیسے میٹرو پولیٹن شہر کو عرصہ دراز سے سائیکل ایمبولینس کی کی ضرورت تھی اور جو جاہل لوگ اس سلسلے میں مئیر کراچی کا مذاق اڑانے میں مصروف ہیں وہ پلیز اپنی جہالت کا علاج کروائیں اور تھوڑا ریسرچ کر لیا کریں پھر بات کیا کریں بغض پیپلزپارٹی سے نکلیں بہت سی چیزیں واضح دکھائی دیں گی پنجاب میں بھی اسکی بہت ضرورت ہے پیپلزپارٹی فیصل آباد کی خواتین ونگ کی صدر رخسانہ قمر صاحبہ کا جواں سال بیٹا 1122 ایمبولینس کے نا آنے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ کے آدھے گھنٹے بعد سڑک پر ہی لقمہ اجل کا شکار ہو گیا تھا MQM

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾

21,076 次观看 • 1 个月前