Loading video...
Video Failed to Load
یہاں ہے تمھارا باپ 😂
10 Comments

آپ نے احتجاج کی حایپ کو خراب کیا ھے ۔ لوگوں کو بے سر و سامان اکیلا چھوڑ کر خود چھپ کے بیٹھے تھے اور اب ای جی کو باتیں سنا رھے ھو جسے کوی جانتا ھی نھیں-

آپکی وجہ سے لوگوں نے طیبہ راجہ کو نشانہ بنایا اس پر شک کیا ۔ وہ تین دن سے گراؤنڈ پر شیل کھاتی رہی بھیگے کپڑوں میں کارکنان کے درمیان موجود رہی اور آپ پتلی گلی سے نکل گئ۔ کل کے احتجاج میں کافی لوگوں کے اصل چہرے سامنے اگئے

باجی نو جاگ آ گئی اے.؟ باجی دی نیند پوری ہو گئی اے؟

او بہن رہنے دو۔ اس ڈرپوک اور دھوکے باز کے پیچھے مت چلو۔ یہ صرف ڈرامہ کر سکتا ہے۔ جو کوئی بھی گنڈاپور اور شیر افضل جیسوں کی طرف داری کرے گا اس کو بھی ذلت ہی ملے گی۔

احتجاج میں آپ کی غیر موجودگی پر افسوس ہے اور ذہن میں سوال بھی ہیں. امید ہے آپ اپنی پوزیشن کو واضح کریں گی. #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

تمام پارٹی کارکن آگ بگولا اور صنم جاوید مشیر اور حکومتی اخراجات کی خواہشات کے لیے گنڈا پور کا دفاع کر رہے ہیں۔ ہاہاہاہا🤣🙏

آپ صحیح حلال کر رہی ہیں KPK House کا قیام

گنڈاپور نے نام نہ لیکر ان اغواء کاروں کی عزت رکھنے کی کوشش کی جنہیں عمران خان کی بہنوں سمیت کسی کی بھی عزت کا احساس نہیں

سمجھ سے باہر ہے یہ سب کچھ ابھی خان صاھب کے بیان آنے تک انتظار کرنا ہوگا تب سب کلئیر ہوگا

نیند سے اٹھنے کے بعد ٹویٹ پر ٹویٹ
