Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ"راجہ بازار"راولپنڈی ہے آفرین ہے۔۔پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب کا عملے پر جو ایسے حالات میں بھی ڈیوٹی کے لیے کھڑے ہیں۔ اور اپنی ہر ممکن کوشش میں مصروف ہیں
38,877 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

M.YousafPK 🇵🇰1 yıl önce
بحریہ فیز 7 کے پاس کا علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا #RainAlert

Premium1 yıl önce
Build your influence on the world's digital town square.

Miqbut1 yıl önce
یہ سارا پانی الٹیمیٹلی نالہ لئی نے سنبھالنا ہوتا ہے🤔

Sumaira Khan1 yıl önce
ماشا اللہ

Amna Baloch1 yıl önce
پنڈی میں یہ حالت کیوں ہے؟ کیا کوئی سیورج سسٹم نہیں ہے؟

Junaid Ahmed1 yıl önce
Great

Qamar Farooq1 yıl önce
بارش کتنے گھنٹے جاری رہی اور کتنی بارش ہوئی؟ براہ کرم نوٹ کریں کہ بارش کے دوران پانی کی نکاسی کا کام نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ بارش کے دوران اپنے باغ کو پانی دیں۔ جب موسم ٹھیک ہو جائے تو اس کے بعد امدادی کام کیا جا سکتا ہے۔

Asad R Chaudhry1 yıl önce
کچرا ہٹاتے ہیں۔۔جو پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بنتا ہے

Qamar Farooq1 yıl önce
جب پانی کی سطح خود نیچے آجائے تو امدادی کام شروع کرنا ممکن ہوتا۔

Dr M Tahir1 yıl önce
Hath saiy Pani rok rahay hain

m w1 yıl önce
ابھی جا کر دیکھیں
