Loading video...
Video Failed to Load
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو ن لیگ کو PTI کے خلاف تاریخ کا سب سے پاورفل"سلوگن"مل گیا۔ جو 24 نومبر کو بھی کھا گیا اور PTI کو بھی کھا جائے گا۔ پٹواریو۔۔۔۔یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہیے۔ شئیر کرتے جائیں۔ *پیپلز پارٹی والو۔۔آپ لوگ بھی اپنا حصہ ڈالو #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو (اسد آر چوہدری)
73,927 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Dr farah1 year ago
شہزادے کی بالغ نظری کو سلام کے پہلی ملاقات میں ہی پوچھ لیا کہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

Asad R Chaudhry1 year ago
😁

Alveena1 year ago
ایک اور عجوبۂ روزگار شخصیت مزاری ٹریکٹر ٹرالی کو چلتے پھرتے بولتے دیکھ کر بھی یہی آواز آتی ہے۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو حالانکہ وہ اٹھائی جا ہی نہیں سکتی۔

Shabbir malik1 year ago
پرنس محمد۔۔۔ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو جنرل باجوہ ۔۔ پاکستان میں اسے یوتھیا بولتے ہیں 😏😏

Asad R Chaudhry1 year ago
😄

Khalid Mahmood1 year ago
پی پی والے اس معاملے پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اس کی وجہ سمجھ نہیں آئی

Asad R Chaudhry1 year ago
ان کو Suit کرتا ہے کہ پی ٹی آئی ۔۔۔۔ن لیگ کو گرائے پنجاب میں ووٹ توڑے اس لڑائی میں ان کا صرف فائدہ ہی فائدہ ہے

Aasaf1 year ago
اور ن لیگ سوشل میڈیا ہیڈ کو چیک کریں وہ اس کی بجائے اپنا ٹرینڈ لے آیا ہے

Asad R Chaudhry1 year ago
اچھا؟ کونسا؟

پردیسی جٹ1 year ago
اور پاکستانی عوام کس کس سے پوچھے کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو
