Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہی بات اگر سارے پاکستان کو سمجھ آ جائے تو ہی بدلے گا پاکستان
68,058 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
32 Kommentare

یہ را کے ایجنٹ ہیں انکا کام ہے کشمیر سے فوج نکلوا کر انڈیا کے فوج داخل کرنا۔ انڈیا اپنا کام کر رہا ہے ان کتوں کے زریعے

پنجابی ایک دوسرے پہ فائرنگ کر سکتے ہیں ۔ کچہریوں کے راستوں پہ حملے کر سکتے ہیں ۔ مونچھیں رکھ سکتے ہیں ۔ بڑھکیں لگا سکتے ہیں ۔ لیکن مزاحمت نہیں کر سکتے۔

یہ کام صرف کشمیری ہی کر سکتے ہیں ... پاکستانی عوام کا ایک ہی قول "چھتر مارنے والے بڑھا دیں، ہمارا وقت ضائع ہوتا ہے. "

کسی کو اس بھائی کا علم ہے ہے کون ہے کہاں سے عزیز بھائی زندہ سلامت اپنی فیملی میں ہے نہ بھلا چیک تو کرو اللّه کے بندوں جانتے تو سبھی ہیں یہ بات کہ یہ جو ملک میں ایک وردی ہے یہی اس ملک کی بدقسمتی اور دہشت گردی اور ہر مسلے کی جڑ ہے جب تک اسکو جڑ سے نہی نکالو گے تب تک ممکن نہ

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ،

بھائی کشمیری متحد اور باشعور ہیں ہم زبان صوبوں اور فرقہ پرستی جیسی لعنتوں میں گرے ہوئے ہیں

آپ کے پاس اپنی کوئی مثال دینے کو نہیں ہے 25کروڑ میں مثال بھی کشمیر سے لی یہ شخص امان کشمیری کوئی نہیں اصل اسکے پیچھے کھڑے عوام ہیں جو انکو اتنے کھل کے بولنے پے اٹھائے جانے کا نہ ڈر ہے نہ یہ شخص کوئی گنڈاپور ہے نہ علی محمد خان یہ پہاڑی شیر ہے جسکو پتہ ہے مجھے کیا کرنا ہے

خصی ہیں پاکستانی، وہ ڈنکی لگا کر یورپ جانا بہتر سمجھتے ہیں بجائے اپنے ملک میں رہ کر اپنے حق میں لڑائی لڑنے سے۔

These are just reactonaries. Yes corruption is a big issue and no AC or DC is exception but these people have no solution either. It's just anarchic loving people or fame hungry ones

Lantiiiii 🖐🏻

بات تو ساری سمجھ ارہی ہے مگر غیرت نہیں ارہی 😏

Pakistanio, look at this a young Kashmiri man, his political awareness, his wisdom, and they are fighting for the freedom from fascist, and installed regime! A lesson for Pakistani people!

بہت خوب کہا ۔ سنو پاکستانیو اور یہ باتیں اپنے ذہن میں بٹھا لو ۔

بہت اعلی

بہت زبردست یار۔۔۔۔اللہ پاکستانی قوم کو بھی ایسی غیرت دے

Lagta hai Nawaz sharif ne pakka waada dia hai apne best friend ko k POK bhi aap par Qurban Qurban Qurban

Add one more point in charterof demand. All govt vehicles written there. (national servents)in urdu awam kay mulazam.

بلکل سچ کہا ۔ اختیار چھین کہ لوگوں کو دینا چاہئۓ

اس بات پر صرف کشمیریوں کو ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کو نکلنا چاہیے کیونکہ یہ سارے مسائل پاکستان بھی بھی درپیش ہیں اب دیھنا ہے کہ پاکستانیوں میں غیرت ہے کہ نہیں

۱۰۰% درست

Baat such hai,nazam change hoonaa chayee,

میرا چیتا 🐯🐯🐯🐯

ہاہاہاہاہا۔ جو سو رہا ہو اس کو کیا سمجھ اے گی۔ یہ سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال میں عوام کی ہمت کو ایسے ہی دیکھتے ہیں جیسے مووی دیکھی انجوائے کیا اور اپنی راہ لی۔

جاگ پنجابی جاگ

لالیکا پتا نہیں کس کس کو باپ بنائے گا

Excellent👏👏👏👏👏👏 یہی اصل مسائل ہیں پاکستان کے ➡➡➡➡

Yes @Lalika79 best @PTIofficial

@Book_charger

Shahzada

Lion, we need more people like him.

Tue words

کشمیر کامہاراجہ بھی ایسے ہی بھارت کے ساتھ الحاق کے لیے تڑپ رہا تھا ۔ پھر کشمیریوں نے اس کے ساتھ وہ کیا کہ وہ انڈیا بھاگ گیا ۔
