
Ather Kazmi
@2Kazmi • 776,646 subscribers
Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
Shorts
Videos

لانگ مارچ پر اختلاف کی بات درست نہیں،لانگ مارچ پر جماعت میں سب کااتفاق ہے۔ہم آرہےہیں،ٹی ٹوئنٹی نہیں ٹیسٹ میچ کھیلنے، کبھی چھکا مارینگےکبھی بال روکیں گئے کبھی آگےجائینگے کبھی ایک قدم پیچھے، کنٹینر پر چڑھ کر آئینگے،پرامن آئینگے، دھوم دھام سے آینگے,شاہد خٹک۔Shahid Khattak
Ather Kazmi44,885 Aufrufe • vor 19 Stunden

جہاز کا ایشو آپ جیسےچند صحافیوں نے بنایا ہوا ہے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ پائلٹ کوئی غیر ملکی یا ارشاد بھٹی پائلٹ ہے۔ پنجاب کے کسی وزیر کے متضاد بیانات کا ذمہ دار نہیں، میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز کے نظریے کا دفاع کرتا ہوں۔ حذیفہ رحمان۔ سنیئےجہاز سے متعلق سوالات کے جواب
Ather Kazmi178,650 Aufrufe • vor 5 Tagen

راستے بند نہ کرنے کا عدالتی حکم، اچھا فیصلہ ہے، سوال یہ ہے کہ کیا وفاقی حکومت پر بھی لاگو ہوگا؟غیرملکی وفد کی آمد کے انتظار میں تقریبا" ایک ہفتہ پورا شہر بند رکھا گیا.پر امن سیاسی سرگرمیاں ہر شہری کاحق ہے۔ اسی اسلام آباد میں، مولانا،بلاول، مریم سب کے لانگ مارچ آئے۔
Ather Kazmi24,975 Aufrufe • vor 4 Tagen

گوڈ گورنینس صرف منصوبے بنانانہیں!انگریز کےدورمیں نہری نظام،ریلوے،بیوروکریسی،قوانین بنے،پھر کیوں انکی مخالفت تھی؟کیونکہ سیاسی آزادیاں نہیں تھیں،عوام کے بجائے حکمرانوں کا مفاد پہلے تھا!یہ کوئی الجبرا نہیں!آزاد جمہوری معاشرےمیں عوام کےآئینی جمہوری حقوق کا تحفظ گوڈگورنینس کی بنیادہے
Ather Kazmi18,416 Aufrufe • vor 3 Tagen

یہ حکمران رہے تو کسان تبا ہو جائے گا،کروڑوں ڈالر کی گندم باہر سے منگوائی جا رہی ہے،لیکن کسان کو مناسب ریٹ نہیں دیا گیا۔یہی حالات رہے تو اگلی بار اربوں ڈالر کی امپورٹ کرنا پڑے گی۔شوگر ملز نےکسانوں اربوں روپے دینے ہیں۔لانگ مارچ اور احتجاج ہر حالت میں ہوگا۔کسان رہنما خالد حسین باٹھ
Ather Kazmi25,545 Aufrufe • vor 4 Tagen

تحریک انصاف ایک کفیت ہےجو کسی پر بھی طاری ہوجاتی ہے، آجکل کسانوں،جماعت اسلامی پر طاری ہے،اسی لئے احتجاج کی باتیں کر رہے ہیں۔ حذیفہ رحمان۔ سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب پر بدترین فاشزم دیکھنے کو ملا۔ جیسے پہلے اشتیاق احمد کا تیل میں گر کر جان حق ہوا، آگے اس کا جواب کون دےگا۔ارشاد بھٹی
Ather Kazmi27,628 Aufrufe • vor 5 Tagen

میں چیلنج کرتا ہوں آپ سہیل آفریدی کو ہٹائیں ہم دوسرے دن اسے دوبارہ وزیراعلی بنائیں گے۔ جب وہ پہلے وزیراعلی بن رہے تھے تب بھی ٹاؤٹ مختلف باتیں پھیلاتے رہے لیکن میں نے کہا تھا کہ ہمت ہے تو روک کر دیکھائیں، پھر ہم نے سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنا کر دیکھایا۔ جنید اکبر Junaid Akbar
Ather Kazmi37,315 Aufrufe • vor 7 Tagen

عوام سے گفتگو؛اتنی مہنگائی ہے کہ غریب دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا اور ٹی وی پر سب اچھا کی رپوٹ چل رہی ہوتی ہے۔حکمران قرضہ لےکر منصوبے بنا اور پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں۔بازار میں گاہک کم اور ٹک ٹاک بنانے واےزیادہ ہیں۔سانحہ پمز پر جن کو گھر جانا چاہئے وہ انکوائریاں کروا رہے ہیں۔
Ather Kazmi85,173 Aufrufe • vor 20 Tagen

عوام کے پیسے سے طیارہ خریدا گیالیکن عوام کو اس کی تفصیلات بتانے کے لیے تیار نہیں۔پہلے کہا ائیر پنجاب کے لئے لیا ہے۔اب مریم نواز کے دورہ لندن کے حوالے سے بھی مختلف موقف سامنے آئے۔ملک ایک لاکھ ہزار ارب کا مقروض،دوسری جانب حکمرانوں کے لگژری، طیارے، جیولری، بیرونی دورے خبروں میں۔
Ather Kazmi24,824 Aufrufe • vor 7 Tagen

انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
Ather Kazmi75,965 Aufrufe • vor 25 Tagen

اسلام آباد میں حکومت نے مختلف جگہوں پر راستے بند کرنے کے لئے کنٹینر پہچانے شروع کردیے ہیں، خیال رہے کہ معزز عدالت کی جانب سے راستے بند نہ کرنے کے واضح حکم دیا گیا ہے۔ بلاول کیجانب سے سہیل آفریدی کو سندھ میں ویلکم کیا گیا لیکن پنجاب میں حکمران جماعت کا رویہ بلکل مختلف نظر آیا۔
Ather Kazmi16,256 Aufrufe • vor 6 Tagen

وہ ملک جس پر ایک لاکھ ہزار ارب کا قرضہ ہے، اس ملک کے صدر آسٹریا سے لندن پہنچ گئے ہیں، ملک کے وزیر داخلہ، وزیر قانون بھی لندن میں موجود ہیں، چند دن پہلے ملک کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم بھی لندن میں موجود تھے۔ دنیا میں کہاں حکمرانوں کے پاس اتنے غیر ملکی دوروں کا ٹائم ہوتا ہے۔
Ather Kazmi39,965 Aufrufe • vor 19 Tagen

گوڈ گورنینس: دو دن میں پٹرول کی قیمت میں تقریبا" 19 روپے فی لیٹر اضافہ۔IPPs کو گیارہ ماہ میں تقریبا" 11ارب ڈالر ادا کیے،پھر بھی لوڈ شیڈنگ اور شاٹ فال۔ یہ رقم چاروں صوبوں کے صحت کے بجٹ سے زیادہ ہے۔ چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت؛ پہلے جب ایکسپورٹ ہوئی تو قیمت 220 تک پہنچ گئی تھی۔
Ather Kazmi25,332 Aufrufe • vor 12 Tagen

یہاں نہریں اور کالاباغ ڈیم نہیں بن سکا، سندھ کی تقسیم تو بہت بڑی بات ہے۔ اگر کسی MPA نے اسے سپورٹ کیا تووہ وہ اپنے گھر نہیں جاسکے گا۔ تاریخ سے سبق سیکھیں،افتخار چوہدری بہت پاپولر تھا، اس نے سیاسی پارٹی بنائی، آج کسی کو اس کا نام بھی نہیں معلوم۔ پی پی پی رہنما امداد علی پتافی۔
Ather Kazmi24,325 Aufrufe • vor 12 Tagen

عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
Ather Kazmi106,867 Aufrufe • vor 2 Monaten

سول سروس جوائن کرنےکی تیاری کررہی تھی،ان کو دیکھ کر گھٹن ہورہی، میں کیسے ان کےساتھ کام کرسکوں گی،ادارے ایسےہوتے ہیں؟ کونسا ایمان دھرم بیچ کریہ بیٹھے ہیں؟دہلی احتجاج میں شامل نوجوان طالبہ۔مودی سرکار،بھارتی ادارے،دہلی پولیس اپنے ہی بچوں کو متنفر کر رہےہیں۔اپنوں سےکونا ایسا کرتا ہے
Ather Kazmi81,656 Aufrufe • vor 2 Monaten

حکومتی ناکامی کی کابینہ سے ایک اور گواہی: جب سے یہ حکومت آئی ہے بار بار یہ کہا گیا کہ بیرونی سرمایہ کاری ذریعے ملک کی تقدیر بدل دینگے، لیکن آج سرمایہ کاری کے وزیر نے بتایا کہ ڈھائی برس میں وزیراعظم ان سے ملاقات کے لئے چند منٹ بھی نہیں نکال سکے۔ ہر جگہ بدعنوانی کی شکایات بھی کی۔
Ather Kazmi20,267 Aufrufe • vor 14 Tagen

سوال:آپ نے آزاد کشمیر کا جھنڈا اپنی واسکٹ پر لگایا ہوا ہے؟ کوئی خاص وجہ؟ کشمیر انتخابات کا تو آپ نے بائیکاٹ کیا۔ جواب: ہم کشمیر کے عوام کے مطالبات کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ جھنڈا ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ہے۔انتخابات عوام کی مرضی سے نہیں ہوئے اسلئے ہم نے بھی بائیکاٹ کیا: سہیل آفریدی
Ather Kazmi50,463 Aufrufe • vor 1 Monat