Ather Kazmi's banner
Ather Kazmi's profile picture

Ather Kazmi

@2Kazmi776,197 subscribers

Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters

Shorts

دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک کے وزیر خارجہ! بمقابلہ ایک لاکھ ہزار ارب قرض میں ڈوبے ملک کے افسران! مسئلہ کسی ایک تقریب کا نہیں ہے، مسئلہ ہماری حکمران اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔وہ مائنڈ سیٹ جو عوامی پیسے پر جہاز سے لے کر بگھی تک کا استعمال اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔

127,593 Aufrufe

محسن نقوی صاحب کی نگران حکومت کا آپریشن جاری پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر پر آنسو گیس کے گولے برسانے شروع کر دیے۔کیا آج تک بلاول ہاؤس یا شریف خاندان کے گھروں پر ایسی کارروائی ہوئی ہے؟

415,053 Aufrufe

اراکین اسمبلی، وزرا ، سپیکر، چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے ماہانہ اضافے کرنے والے حکومت نے عوام کیلئے بجلی کے بلز سے 35 روپے ماہانہ PTV فیس ختم کردی۔ اس ریلیف کا اعلان وزیراعظم نے خود کیا، حاضرین نے تالیاں بھی بجائیں۔ عام صارف کو تو ایک یونٹ بھی اس سے مہنگا پڑتا ہے۔

54,623 Aufrufe

امپیریل کالج لندن کے پاکستان آنے سے سیاست اور صحافت میں بہتری آئے گی!! منصور علی خان صاحب سے گفتگو۔

27,895 Aufrufe

Videos