
Ather Kazmi
@2Kazmi • 775,753 subscribers
Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
Shorts
Videos

عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
Ather Kazmi106,653 次观看 • 8 天前

پاکستان کا معاشی ڈھانچہ reverse Robin Hoodہے۔ رابن ہڈ امیروں سے پیسہ لوٹتا تھا اور غریبوں میں بانٹتا تھا، پاکستان میں غیربوں کی جیب سے پیسہ نکال کر شوگر مل مالکان یا پھر IPP مالکان کی جیبوں میں جاتا ہے۔ گیس کےسیکٹر میں گردشی قرضےکا نام تک نہیں تھا،اب 3ہزار ارب ہے۔ڈاکٹر فرخ سلیم
Ather Kazmi29,527 次观看 • 2 天前

نواز شریف کیوں اپوزیشن سے بات کرینگے؟ بھائی وزیراعظم، سمدھی ڈپٹی پرائم منسٹر ، بیٹی وزیراعلی اور یہ طے ہوگیا ہے اگلی وزیراعظم ہونگی۔ اور مولانا کیوں کسی ایسی تحریک کا حصہ بنیں گے جس سے عمران خان کی وآپسی ہوگی، مولانا کی سیاست کو توسب زیادہ ڈینٹ عمران خان نے ڈالا۔ محمد زبیر
Ather Kazmi47,451 次观看 • 10 天前

برطانیہ جنسی جرائم میں سزایافتہ شخص کی شہریت کینسل کر کے اسے ملک بدر کرنا چاہتا،قانون میں تبدیلی کی تیاری جاری ہے،معاشروں کو محفوظ بنانے کے لئے ایسے آئین، قانون کی عملداری ضروری ہوتی ہے، مبینہ پولیس مقابلوں اور وقتی outrage سے جرائم ختم نہیں ہوتے، واحد راستہ قانون کی مکمل عملداری
Ather Kazmi34,372 次观看 • 7 天前

Alleged Kidnapping & Rape Case: The alleged heinous crime must be investigated thoroughly. At the same time, the apparent financial aspect of this case also deserves close scrutiny. How much money Raza Dar invested?where did that money come from? Discussion with Fahd Husain
Ather Kazmi27,568 次观看 • 10 天前

مہنگائی کم کرنے کے حکومتی دعوے لیکن ایک برس میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 1250 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ حکومتی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے کسان بھی رل گیا اور آٹا خریدنے والا عام شہری بھی۔ کاٹن کا ریٹ نہیں ملا،مکئی کا 3برس پہلے35 سو آج 22 سو کی بک رہی ہے۔کسان رہنما خالد حسین باٹھ
Ather Kazmi10,295 次观看 • 3 天前

امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی نائب صدر کی اسلام آباد میں امریکی پریس سے مختصر گفتگو۔ امریکی صحافیوں کے چند سوالات کے جواب دیے۔ یہ ابھی واضح نہیں کہ ایرانی وفد بھی کوئی میڈیا ٹاک کرے گا یا نہیں!
Ather Kazmi158,633 次观看 • 3 个月前

"مجھے سے جھوٹےبیانات دلوائے" پنکی نے تو ہانڈی نہیں پھؤڑی کچن ہی جلا دیا!اندر کی خبر والے دوستوں نے معاملہ وائٹ ہاؤس تک تقریبا" پہنچا ہی دیا تھا، یہ نام بھی وہ نام بھی ہے وغیرہ۔سوال تو یہ ہے کہ جب اتنا بڑا نیٹ چل رہا تھا تو سب سوئے ہوئے تھے!! عقل شعور منطق کو نیا چیلنج #pinkygate
Ather Kazmi100,385 次观看 • 2 个月前

اس میں تو کوئی شک نہیں بلوچستان میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہمارے دشمن ہیں، لیکن اس دہشت گردی کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت، انتظامیہ پر آتی ہے، ہر واقعے کے بعد وزیراعلی کیجانب سے بیانات سے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔اگر معاملات نہیں سنبھال سکتے تو استعفی دیں اور گھر جائیں۔
Ather Kazmi14,815 次观看 • 8 天前

جارحیت ایران کےخلاف ہو رہی ہے ایران نےجنگ نہیں شروع کی۔ ہمیں چیزوں کو سیاق وسباق میں دیکھنا ہوگا،یورپی ممالک اپنی فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے رہے لیکن خطے کے عرب ممالک کی زمین اور فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ Express News پر گفتگو
Ather Kazmi134,711 次观看 • 3 个月前

آج مختلف فصلوں کی سالانہ ایکسپورٹ میں کئی ارب ڈالر کمی آئی ہے۔گزشتہ دو تین سالوں میں کسان کو کئی ہزار ارب کا نقصان ،اخراجات میں اضافہ ہوا۔2022 میں بجلی کا یونٹ تقریبا" 13 روپےکا تھا،آج تقریبا" 60 کا ہے۔ یہ اڑان نہیں بحران پاکستان ہے۔کسان رہنما خالد کھوکھر اور محمود بخاری کی گفتگو
Ather Kazmi62,437 次观看 • 1 个月前

پنجاب میں متعارف کروایا گیا نیا قانون "پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفینڈرز اور اینٹی سوشل بیہیویئر ایکٹ "اگر پاس کروا لیا جاتا ہے تو یہ شخصی اور جمہوری آزادیوں کو مزید محدود کرنے کا باعث بن سکتا۔ قانون میں اینٹی سوشل بیہیویئر یا سماج دشمن سرگرمیوں کی تعریف میں جو نکات شامل کیے گئے ہیں ان کی تعریف کافی وسیع ہے اور اس کی زد میں کوئی بھی آسکتا ہے! یا لایا جاسکتا ہے! جیسے : جانوروں سے ناروا سلوک۔سوشل میڈیا پر غلط معلومات یا خبریں، افواہیں یا اشتعال انگیز مواد پھیلانا - ٹریفک میں رکاوٹیں پیدا کرنا! ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی کسی شخص کے خلاف یہ اقدامات کر سکتی ہے:،نام PNIL لسٹ میں ڈالنے کی سفارش -پاسپورٹ ضبط کرنے کی سفارش،شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بلاک کرنے کی سفارش، سوشل میڈیا اکاؤنٹ ختم کرنے کی سفارش، موبائل، لیپ ٹاپ یا دیگر آلات ضبط کرنا۔اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش۔جائیداد یا سامان ضبط کرنا (عدالتی منظوری کے ساتھ)۔بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کی سفارش جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی؛ الیکٹرانک ٹریکر (ٹخنے یا بریسلٹ) لگانا! Habitual Offender (عادی مجرم) وہ شخص عادی مجرم قرار دیا جا سکتا ہے: جس کے خلاف مقدمہ چل چکا ہو، یا جو بار بار جرائم میں پکڑا گیا ہو، یا جو مسلسل سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہو ایسے شخص کے لیے:الیکٹرانک مانیٹرنگ ڈیوائس لگائی جا سکتی ہے،پولیس کو رپورٹ کرنا ہوگی،اس کا ڈیٹا رجسٹری میں رکھا جائے گا۔اگر وہ ٹریکر توڑے یا شرائط کی خلاف ورزی کرے:3 سال تک قید, جرمانہ ہوسکتا ہے۔اگر کوئی شخص انٹیلی جنس کمیٹی کے حکم کی خلاف ورزی کرے تو 1سے 4 سال تک قید اور لاکھوں روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔بار بار خلاف ورزی پر سزا بڑھ سکتی ہے۔ اپیل کے حق کی بات کریں تو اگر کسی شخص کے خلاف کارروائی ہو تو وہ پہلے ڈویژنل کمیٹی میں اپیل،پھر صوبائی کمیٹی اور پھر اپیلیٹ کمیٹی میں اپیل کرسکتا ہے۔ مکمل بل کا لنک:
Ather Kazmi26,540 次观看 • 19 天前

جہاں طیارہ گیرا تھا وہاں سے سینکڑوں کلو میٹر دور امریکہ نے ایک آپریشن کرنے کی کوشش کی ، جو بنیادی طور میں پائلٹ کو نکلالنے نہیں بلکہ ایک جوہری سائٹ سے جوہری مواد نکال کر لانے کا منصوبہ تھا، جس میں امریکہ ناکام ہوا، طیارے تباہ ہوئےجانی نقصان بھی ہوا۔ ایران سے صحافی مرتضیٰ نگری۔
Ather Kazmi115,168 次观看 • 3 个月前

جیل ریفامز پر کام ہو رہا ہے،یورپی ماڈل سامنے رکھنا چاہئے۔ جب سیاستدان اقتدار میں آجاتے ہیں تو اتنی آئیڈل باتیں نہیں کرتے شاید توجہ ان معملات پر کم ہو جاتی ہے۔ حذیفہ رحمان۔ قیدیوں کے حقوق تو دور کی بات کیا جیل سے باہر لوگوں کو حقوق مل گئے ہیں؟ سستا انصاف؟ روز گار؟ ارشاد بھٹی
Ather Kazmi16,269 次观看 • 11 天前

تونسہ کا وہ سرکاری ہسپتال جہاں سرنج کےباربار استعمال سے بچوں میں HIV پھیلا،انکشاف پر حکومت پنجاب نےMS کو معطل کیا،BBCکی تحقیق سےیہ بات سامنے آئی ہےکہ وہاں دوبارہ ایک سرنج زیادہ بچوں پر استعمال کی جارہی ہے۔معطل MSکسی دوسرےمیڈیکل سینٹر کا ہیڈ لگ گیا ہے۔تفصیلBBC کی Farhat Javed Rabani سے
Ather Kazmi99,132 次观看 • 3 个月前

ہماری خبر یہ ہے کہ وفاقی حکومت کیجانب سے سہیل آفریدی کی عمران خان صاحب سے ملاقات کے حوالے سے کوئی وعدہ نہیں کیا گیا، ابھی کوئی ملاقات طے نہیں ہوئی۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا کی حکومت نے کوئی اضافی رقم دینے پر رضامندی بھی ظاہر نہیں کی، اور عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھی ہے۔
Ather Kazmi38,523 次观看 • 1 个月前