Awami National Party's banner
Awami National Party's profile picture

Awami National Party

@ANPMarkaz176,100 subscribers

Official X handle of Awami National Party, founded on July 26th, 1986

Shorts

"میرے والد صاحب پر حملہ ہوا، سامنے خودکش حملہ ہوا لیکن ہم نے برقعے نہیں پہنے۔ آج بھی ہمیں پیغامات مل رہے ہیں لیکن ہم گاؤں میں ہی سیاست کررہے ہیں، آزادانہ گھوم رہے ہیں" Aimal Wali Khan

"میرے والد صاحب پر حملہ ہوا، سامنے خودکش حملہ ہوا لیکن ہم نے برقعے نہیں پہنے۔ آج بھی ہمیں پیغامات مل رہے ہیں لیکن ہم گاؤں میں ہی سیاست کررہے ہیں، آزادانہ گھوم رہے ہیں" Aimal Wali Khan

55,273 görüntüleme

په افغانستان کې تش په نوم جرنېل ته د اېمل ولي خان ځواب۔ Aimal Wali Khan #ANPSMSummit

په افغانستان کې تش په نوم جرنېل ته د اېمل ولي خان ځواب۔ Aimal Wali Khan #ANPSMSummit

37,590 görüntüleme

اگر 18ویں آئینی ترمیم کو چھیڑو گے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے۔ #AimalWaliKhan | #ANP | #18Amendment

اگر 18ویں آئینی ترمیم کو چھیڑو گے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے۔ #AimalWaliKhan | #ANP | #18Amendment

13,306 görüntüleme

پی ٹی آئی نظریاتی اور قوم کی فکر کرنے والی نہیں۔ ان کو وردی والے لیکر آئے ہیں، کل بھی لیکر آئے تھے اور کل پھر بھی لیکر آئیں گے، کیونکہ ان سے بہتر غلامی اور کوئی نہیں کرسکتا۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #حقوق_یا_آزادی

10,437 görüntüleme

Videos

ANPMarkaz's profile picture

افغان مہاجرین کے حوالہ سے نگراں حکومت اپیکس کمیٹی میں کس طرح فیصلے کرتی ہے؟ ان کا کام فوری طور پر صرف اور صرف شفاف انتخابات کرانا ہے۔ آپ کو اگر مہاجر سے تکلیف ہے تو پھر پالیسی سب کیلئے ایک بنائے۔ چلیں مانتے ہیں کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیں لیکن مہاجرین صرف افغانستان کے نہیں ہیں۔ اگر افغان مہاجرین کو یہاں رہنے کا حق نہیں تو پھر کشمیر اور ہندوستان کے مہاجرین کو بھی یہاں رہنے کا حق نہیں۔ پھر اسامہ بن لادن اور اسکے اولاد کو بھی یہاں رہنے کا حق نہیں۔ افغان مہاجرین کو مجبور کرکے یہاں لایا گیا۔ وہاں جو آگ لگی ہے اس کا آغاز جنرل ضیاء الحق نے کیا تھا۔ جب افغان مہاجرین یہاں آرہے تھے تو ریاست پھولوں کے ساتھ استقبال کررہی تھی کیونکہ اس وقت انکے نام پر پیسہ کمانا تھا۔ افغان قوم کو یہاں آئین اور قانون کے تحت زندگی بسر کرنے کا موقع دیا جائے۔ اگر نہیں دیں گے تو افغان قوم کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھانے والے ابھی زندہ ہیں۔ Aimal Wali Khan #Vote4Laltain

Awami National Party

314,494 görüntüleme • 2 yıl önce