
صحرانورد
@Aadiiroy2 • 118,890 subscribers
بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم
Shorts
Videos

اس بے غیرت کی وہ طبیعت صاف کریں پولیس والے کہ آئندہ عورت پر ھاتھ اٹھاتے اس کو خوف آئے۔
صحرانورد277,092 views • 22 hours ago

ضلع صوابی کے رہنے والے ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشن کامران خان جب اپنے گاؤں جا رہے تھے، تو انہوں نے راستے میں ایک نہر کے پاس دل دہلا دینے والا منظر دیکھا۔ ایک تین سال کا معصوم بچہ نہر میں ڈوب گیا تھا اور اس کے گھر والے اسے مرا ہوا سمجھ کر رو رہے تھے۔ ایسے میں کامران نے فوراً اپنی ڈیوٹی کا فرض نبھایا اور بچے کو مصنوعی سانس (سی پی آر) دینا شروع کر دی۔ کچھ ہی دیر کی کوشش کے بعد بچے کی سانسیں واپس آ گئیں اور اس کی جان بچ گئی
صحرانورد76,904 views • 1 day ago

سوزو واٹر پارک سیل کر دیا گیا ۔9سالہ بچی دبئی کی رہنے والی تھی اور والدین کی اکلوتی بیٹی تھی ۔۔۔
صحرانورد172,795 views • 5 days ago

کراچی کے ایک کاروباری شخص (تاجر) نے پولیس کے سینئر افسران کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تاجر کا الزام ہے کہ یہ پولیس افسران اس سے زبردستی پیسے (بھتہ) مانگ رہے تھے۔ جن افسران کے خلاف الزام لگایا گیا ہے ان میں شامل ہیں: 3 ڈی آئی جیز (DIGs) ایس ایس پیز (SSPs) تاجر نے عدالت سے انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
صحرانورد33,865 views • 17 hours ago

پنجاب حکومت کی بلا سود قرض اسکیم اگر آپ اپنے گھر کی مرمت کرنا چاہتے ہیں، اسے مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا اس میں توسیع (مزید کمرے وغیرہ) کرنا چاہتے ہیں، تو پنجاب حکومت کی اس بہترین سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ قرض کی رقم: "اپنی چھت، محفوظ چھت" اسکیم: گھر کی مرمت اور مضبوطی کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود (Interest-free) قرض۔ "اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم: نئے گھر یا توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض آسان قسطوں پر۔ درخواست دینے کا طریقہ: آپ درج ذیل طریقوں سے رابطہ کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں: آن لائن پورٹل: ویب سائٹ پر جائیں۔ دفاتر: اپنے قریبی PHATA (پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی) کے دفتر، ڈپٹی کمشنر (DC) یا اسسٹنٹ کمشنر (AC) کے آفس سے رجوع کریں۔ ہیلپ لائن: کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ٹول فری نمبر 09100 - 0800 پر کال کریں۔
صحرانورد37,472 views • 1 day ago
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس شخص نے نہتی خواتین پر گھر میں گھس کر پتھروں سے حملہ کیا ھے۔ کورنگی ٹاؤن
صحرانورد550,900 views • 1 month ago

بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں ، 30 شہید پولیس اہلکاروں کیلئے پچھلے ایک ہفتے سے انصاف کا مطالبہ کررہا ہے ، نام نہاد قومی میڈیا سے لیکر وفاقی و صوبائی حکومتوں تک کوئی ٹس سے مس نہیں ہورہا انسانی حقوق کے چیمپئنز سے لیکر دانشوروں تک بھی سب ایسے چپ بیٹھے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہو
صحرانورد74,339 views • 5 days ago
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آئیں آپ کو درخت کاٹ کر اسمگل کرنے اور اس سے حرام کمانے کے عین حلال فائدے بتائیں۔
صحرانورد11,082 views • 15 hours ago

پہلے روزگار دے دیں،پھر ریڑھیاں کھینچ لیجئے گا۔نا گالیاں اور بددعائیں سمیٹیں۔
صحرانورد36,787 views • 4 days ago