正在加载视频...

视频加载失败

یہی کام پنجاب کیش اینڈ کیری نے بھی شروع کیا ھوا ھے۔

105,130 次观看 • 6 天前 •via X (Twitter)

26 条评论

Jazzzz20 的头像
Jazzzz206 天前

پوری دنیا میں بیگ کے پیسہ دینے پڑتے یا پھر بیگ گھر سے لے کر جاتے ہیں۔ میں ہمیشہ گھر سے بیگ ساتھ لے کر جاتا ہوں، الفتح سٹور پر امتیاز کے اور امتیاز سٹور پر الفتح کے۔

Shaukat Ali Shafqat 的头像
Shaukat Ali Shafqat6 天前

بھائی پوری دنیا میں یہی دستور ہے۔ یا تو اپنا بیگ گھر سے کے کر جائیں ورنہ شاپر کے ہیرے دیں اور شاپر ہمیشہ مارکیٹ/سٹور کے نام کے ساتھ ہی آتا ہے

Mansoor Warren 的头像
Mansoor Warren6 天前

Customer is wrong here.

Dr. ZA Qureshi 的头像
Dr. ZA Qureshi6 天前

Customer can bring their own bag, they are selling bags like product what is the issue?

lilghost K 的头像
lilghost K6 天前

50 hazar di grocery ly leni ty 10 rupay da shapar nhe lawana ty gareeb naa larna lanat

Majid Lahorewala 的头像
Majid Lahorewala6 天前

Wth buying worth of 10k or more and fighting for 10 rupees 🤦🏼‍♂️ just creating situation with employees following their company orders

Lumex 的头像
Lumex6 天前

چوتیے کو کوئی بتاو پوری دنیا میں ایسے ہی ہوتا ہے، شاپر الگ سے خریدنا پڑتا یا لوگ گھر سے لے کر اتے ہیں۔

Sabih Ul Hussnain 的头像
Sabih Ul Hussnain6 天前

اسی بات پر کچھ دن پہلے پشاور کی کنزیومر کورٹ نے کھاڈی برانڈ کے خلاف فیصلہ دیا اور صارف کو جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا تھا۔

Imran Ahmad 的头像
Imran Ahmad6 天前

سوائے ڈی واٹسن کے، ہر کیش اینڈ کیری یہی حرکت کرتا ہے۔ حکومت بھی کوئی قدم نہیں اٹھاتی

MAN.WAINS 的头像
MAN.WAINS6 天前

حرام خوری کی حد ہے اپنی ایڈورٹائزنگ کسٹمر کے پیسوں سے کرتے ہیں۔۔

Muhammad Imran 的头像
Muhammad Imran6 天前

میٹرو بھی یہی حرکت کر رہا ہے اور عرصے سے کر رہا ہے۔ پنجاب کیش اینڈ کیری بھی یہی حرکت کر رہا ہے۔

teimi_alien 的头像
teimi_alien6 天前

سب کر رہے۔ اور دھڑلے سے کہتے جاو جہاں مرضی شکایت لگا جا کر ہم نے تو چارج کرنا ہے

Mohammad Azam 的头像
Mohammad Azam6 天前

وہ ایک کو (؟) پیچھے جرمانہ پڑا عدالت سے تو اس کا کیا؟

سالار سکندر 的头像
سالار سکندر6 天前

Har brand Yehi kr reha baig k paisy laity

Tehseen Muhammed. 的头像
Tehseen Muhammed.6 天前

سب کے سب یہ کام کر رہے ہیں

𝓢𝓱𝓪𝓫𝔂 𝓫𝓾𝓽𝓽𝓪𝓻 的头像
𝓢𝓱𝓪𝓫𝔂 𝓫𝓾𝓽𝓽𝓪𝓻6 天前

@Parasjahanzaib1

Awaraa.. 的头像
Awaraa..6 天前

this is same all over the world

Mian Amir Bashir 🎖️ 的头像
Mian Amir Bashir 🎖️6 天前

میرے بھائی گورمے بیکری بھی یہی کر رہی ہے ۔ ہر بڑا سٹور یہی کر رہا ہے

shedy lis 的头像
shedy lis6 天前

Kaadi me 50k ki lagi na

Suban Iqbal 的头像
Suban Iqbal6 天前

20-25k ki shopping krlien gy 2k ka petrol laga kr itni door ghar sy shopping krna chaly jien gy par 100-150 ki pachy randi rona roien gy Masla hy to apna ly jao bag bhai 2,3 car main rkhlya kro

Ex- Youthia 的头像
Ex- Youthia6 天前

Bhai jaan kapray ka ek bag banwaye or wo gari mein sath Rakh k ley Jaen.. Lekin ek ghareeb larky sy behas krny ka koi faida ni wo apni duty kr rha

Waqar Afzal 的头像
Waqar Afzal6 天前

پاکستان میں ہر برینڈ نے یہ کام شروع کیا ہوا ہے اور اس کے علاؤہ کوئی اور سروسزز والا ہے تو اس کا بھی یہی حال ہے ، آپ سکولوں کو دیکھ لیں جس سکول میں ایڈمیشن لیں بچے اسی کی سٹیشنری اور یونیفارم استعمال کرنا ہوتا ہے ورنہ کوئی بچاؤ نہیں۔۔۔

hassan awais 的头像
hassan awais6 天前

@SalmaButtPMLN

Murhشد🥀 的头像
Murhشد🥀6 天前

میں بھی ایک دِن میڈیسین لینے گیا فارمیسی سے انھوں نے اپنے نام کا شاپر مجھے دیا جو 10 میں پڑ رہا تھا میں نے بولا مجھے لوکل شاپر میں دو آگے سے بولتا حکومت نے بین کیا ہوا ہے 🤌🤡

Mohsin Azeem 的头像
Mohsin Azeem6 天前

میں نے فیصل آباد کینال روڈ پر واقع Alfateh Store سے سامان خریدا وہاں بھی یہی صورتحال ہے۔ حکومت کا کوئی ایکشن نہیں ان جگہوں پر۔۔۔

Anaconda 的头像
Anaconda6 天前

@MaryamNSharif یہ مسلہ میری پیاری مریم شریف حل کریگی۔ انشاللہ۔ مریم جی۔ تُن دیو اِنّا نوں۔ شکریہ۔

相关视频