
صحرانورد
@Aadiiroy2 • 118,902 subscribers
بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم
Shorts
Videos

اس بے غیرت کی وہ طبیعت صاف کریں پولیس والے کہ آئندہ عورت پر ھاتھ اٹھاتے اس کو خوف آئے۔
صحرانورد341,172 просмотров • 1 день назад

فیصل آباد :فالج زدہ بیوی پر بےغیرت فرعون شوھر کا بہیمانہ تشدد۔اس کے ساتھ وہ حشر ھونا چاھئے کہ عبرت کا نشان بنے۔
صحرانورد37,236 просмотров • 18 часов назад

ضلع صوابی کے رہنے والے ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشن کامران خان جب اپنے گاؤں جا رہے تھے، تو انہوں نے راستے میں ایک نہر کے پاس دل دہلا دینے والا منظر دیکھا۔ ایک تین سال کا معصوم بچہ نہر میں ڈوب گیا تھا اور اس کے گھر والے اسے مرا ہوا سمجھ کر رو رہے تھے۔ ایسے میں کامران نے فوراً اپنی ڈیوٹی کا فرض نبھایا اور بچے کو مصنوعی سانس (سی پی آر) دینا شروع کر دی۔ کچھ ہی دیر کی کوشش کے بعد بچے کی سانسیں واپس آ گئیں اور اس کی جان بچ گئی
صحرانورد80,664 просмотров • 1 день назад

کراچی کے ایک کاروباری شخص (تاجر) نے پولیس کے سینئر افسران کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تاجر کا الزام ہے کہ یہ پولیس افسران اس سے زبردستی پیسے (بھتہ) مانگ رہے تھے۔ جن افسران کے خلاف الزام لگایا گیا ہے ان میں شامل ہیں: 3 ڈی آئی جیز (DIGs) ایس ایس پیز (SSPs) تاجر نے عدالت سے انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
صحرانورد38,970 просмотров • 1 день назад

سوزو واٹر پارک سیل کر دیا گیا ۔9سالہ بچی دبئی کی رہنے والی تھی اور والدین کی اکلوتی بیٹی تھی ۔۔۔
صحرانورد172,795 просмотров • 5 дней назад

ایم ایس اس گندی نسل کے کیڑے کے ساتھ بالکل ٹھیک سے بات کررھا ھے اور یہ کیمرہ اور مائیک لیکر ھسپتال میں بدمعاشی کررھا ھے،
صحرانورد126,238 просмотров • 4 дней назад

والدین ساری زندگی اپنی اولاد کی خوشیوں کے لیے قربانیاں دیتے ہیں۔ بڑھاپے میں ان کا سہارا بننا سب سے بڑی نیکی اور فرض ہے
صحرانورد121,359 просмотров • 5 дней назад

آئیں آپ کو درخت کاٹ کر اسمگل کرنے اور اس سے حرام کمانے کے عین حلال فائدے بتائیں۔
صحرانورد24,309 просмотров • 1 день назад

بارہ ادویات سے متعلق پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا۔ ان ادویات کی خریداری میں احتیاط برتیں۔
صحرانورد76,731 просмотров • 4 дней назад

پنجاب حکومت کی بلا سود قرض اسکیم اگر آپ اپنے گھر کی مرمت کرنا چاہتے ہیں، اسے مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا اس میں توسیع (مزید کمرے وغیرہ) کرنا چاہتے ہیں، تو پنجاب حکومت کی اس بہترین سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ قرض کی رقم: "اپنی چھت، محفوظ چھت" اسکیم: گھر کی مرمت اور مضبوطی کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود (Interest-free) قرض۔ "اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم: نئے گھر یا توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض آسان قسطوں پر۔ درخواست دینے کا طریقہ: آپ درج ذیل طریقوں سے رابطہ کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں: آن لائن پورٹل: ویب سائٹ پر جائیں۔ دفاتر: اپنے قریبی PHATA (پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی) کے دفتر، ڈپٹی کمشنر (DC) یا اسسٹنٹ کمشنر (AC) کے آفس سے رجوع کریں۔ ہیلپ لائن: کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ٹول فری نمبر 09100 - 0800 پر کال کریں۔
صحرانورد37,472 просмотров • 2 дней назад

کاش غریب کے قاتلوں کا پتہ بھی سندھ پولیس اتنی جلدی ھی نکالتی۔
صحرانورد55,877 просмотров • 3 дней назад
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طریقہ آتا ہو تو عورتیں بھی اکیلے وہ کام کر لیں جو مرد نہ کر سکیں
صحرانورد164,882 просмотров • 10 дней назад

اس شخص نے نہتی خواتین پر گھر میں گھس کر پتھروں سے حملہ کیا ھے۔ کورنگی ٹاؤن
صحرانورد550,900 просмотров • 1 месяц назад

بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں ، 30 شہید پولیس اہلکاروں کیلئے پچھلے ایک ہفتے سے انصاف کا مطالبہ کررہا ہے ، نام نہاد قومی میڈیا سے لیکر وفاقی و صوبائی حکومتوں تک کوئی ٹس سے مس نہیں ہورہا انسانی حقوق کے چیمپئنز سے لیکر دانشوروں تک بھی سب ایسے چپ بیٹھے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہو
صحرانورد74,589 просмотров • 6 дней назад
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک طرح سے درست کہ بیٹیوں کا حصہ تھا تو دینا ھی چاھئے تھا اور ایک طرح سے غلط کہ میت کو دفنانے نہیں دے رھے
صحرانورد118,683 просмотров • 13 дней назад