
صحرانورد
@Aadiiroy2 • 117,046 subscribers
بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم
Shorts
Videos
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پولیس اہلکاروں کی فری بریانی مانگنے کی خفیہ ویڈیو وائرل! تھانے کے SHO اور محرر کا نام لے کر بریانی سینٹر سے مفت کھانا مانگنے والے دو کانسٹیبلز کی دکاندار نے ویڈیو بنا لی۔ پابندی کے باوجود اہلکار ماوا گٹکا کھا رہے ہیں۔ پبلک کا شدید غصہ: "حرام خور نوکری سے فارغ ہونے چاہئیں، یہ غریبوں کا جینا حرام کرتے ہیں۔"
صحرانورد20,124 次观看 • 1 天前
1:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حلفیہ لکھ رھا ھوں۔ اب سے کچھ دیر پہلے گیگا مال سے واپسی پر ھم نے ان ڈرائیو کروائی،ایک گاڑی پرانی کلٹس جس کی حالت کافی خراب تھی،وہ آئی ،ھم بیٹھے اور گاڑی چلانے سے قبل ڈرائیور جو لگ بھگ 50 سال کے لگ رھے تھے انہوں نے باآواز بلند دعائیں مانگیں اور گاڑی چلائی،میرے دریافت کرنے پر انہوں نے کہا کہ بھائی اللہ کا کرم ھے بس دل کرتا ھے کہ یہ گاڑی سائیڈ پر کھڑی کرکے کسی گاڑی کے نیچے آجاؤں،میری بچی کل ھسپتال تھی،ایک ٹیسٹ پمز والوں نےکیا اور باقی ٹیسٹس کے لئے آئی ڈی سی کا کہہ دیا۔پھر ایک ڈاکٹر نے کہا اس میں خون کی کمی ھے ڈرپ لگواؤ،بچوں کے راشن کے میرے پاس پیسے نہیں تھے جس کی گاڑی ھے ان سے پانچ ھزار مانگے تو وہ سود پر دینےپر راضی ھوا ،وھاں سے واپس آیا گاڑی پر نکلا تو آج کے دن تک ٹیسٹ کے پیسے بھی نہیں ھوئے۔خیر ان کو ایک بھائی کو کال کرواکے بینظیر بھٹو ھسپتال میں کل کا وقت لیکر دیا ،راشن کے پیسے کرکے دئیے ،اس شخص کا رونا یقین مانئے دل کو اندر تک چھلنی کرگیا۔شکریہ ایم ایس بینظیر بھٹو ھسپتال شرجیل صاحب کا جنہوں نے فوری کال کرکے مریضہ کو کل لانے کا کہا۔ دوپہر ایک بچی کا میسج آیا روتے ھوئے بھائی راشن کا کردیں۔ خدارا غریبوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں،اور ھم لوگ بھی اپنے گردونواح لوگوں کی خبر گیری کریں۔
صحرانورد97,161 次观看 • 13 天前
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.